وفات پيغمبر(ص) کے بعد انحراف کے قطعی شواهد



عجےب بات ھے کہ خلیفہ ثانی نے اللہ تعالی اور اس کے پاک رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعتہ الحج اور متعة النساء جیسے احکام پر لوگوں کو عمل کرنے سے منع کر دیا حا لانکہ وہ یہ بھی جانتے تھے کہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ان پر عمل کیا جاتا تھا، یہ تو تھے حضرت ثانی جنھوں نے اللہ اور اس کے رسول(ص)کی اس طرح مخالفت کی۔

 Ø¬ÛØ§Úº تک حضرت ثالث کا تعلق تھا حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ فرمان Ú©Ùˆ کسی اور انداز میں ٹھکراتے ھوئے اپنی خواھش پر عمل کرتے ھیں اور اسے مدینہ واپس لاتے ھیں جسے حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ مدینہ سے نکال دیا تھا اور اس پر لعنت Ú©ÛŒ تھی۔

 Ø¨Ù„اذری اپنی کتاب انساب میں کھتے ھیں زمانہ جاھلیت میں Ø­Ú©Ù… بن الی العاص حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑوسی تھا اور اسلام کا جانی دشمن تھافتح مکہ Ú©Û’ بعد مدینہ آیا اور اس Ù†Û’ مجبور Ú¾Ùˆ کر اسلام قبول کیاحضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب گفتگو  فرماتے تو یہ ملعون آپ Ú©ÛŒ نقلیں اتارتا اور ناک منہ چڑھاتا تھا۔

 Ø¬Ø¨ حضرت نماز پڑھتے تو تو یہ پیچھے Ú©Ú¾Ú‘Û’ Ú¾Ùˆ کر انگلیوں سے اشارے کرتا تھا حضرت رسول اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ بد تمیزی سے مطلع کیا گیا اس وقت حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی کسی بےگم Ú©Û’ حجرہ میں تشریف فرما تھے آپ باھر تشریف لا ئے ۔اور فرمایا یہ لعین قابل معافی نھیں Ú¾Û’ اسے اور اس Ú©Û’ بےٹے Ú©Ùˆ یہاں نہ رھنے دیا جائے۔ اصحاب Ù†Û’ ان دونوں Ú©Ùˆ طائف Ú©ÛŒ طرف نکال دیا اور حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ وفات Ú©Û’ بعد تو حضرت عثمان Ù†Û’ حضرت ابو بکر سے اس سلسلے میں بات Ú©ÛŒ اور اسے واپس بلانے Ú©ÛŒ درخواست Ú©ÛŒ حضرت ابو بکر Ù†Û’ یہ جملے کھتے ھوئے Ø­Ú©Ù… ابن ابی العاص Ú©Ùˆ واپس لانے سے انکار کر دیا۔ اور کھامیں طرےد رسول اللہ Ú©Ùˆ واپس نھیں لا سکتا۔

 Ø§Ø³ Ú©Û’ بعد حضرت عمر خلیفہ بنے تو حضرت عثمان Ù†Û’ اسے واپس لانے Ú©Û’ لئے کھاتو حضرت عمر Ù†Û’ بھی حضرت ابو بکر والی بات دھرائی اور اسے واپس لانے سے انکار کر دیا لیکن جب حضرت عثمان خود خلیفہ بنے تو اسے واپس مدینہ Ù„Û’ آئے۔ میں Ù†Û’ بذات خود حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس Ú©Û’ متعلق بات Ú©ÛŒ تھی اور اسے واپس لانے Ú©ÛŒ درخواست Ú©ÛŒ تھی تو انھوں Ù†Û’ وعدہ کیا تھا کہ ان Ú©Ùˆ واپس بلا لیا جائے گا لیکن اس سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ آپ Ú©ÛŒ روح مالک حقےقی Ú©ÛŒ طرف پرواز کر گئی اور مسلمانوں Ù†Û’ انھیںمدینہ واپس بلانے سے انکار کر دیا Û”[50]

حاکم اپنی کتاب مستدرک میں لکھتے ھیں کہ Ø­Ú©Ù… ابن ابی العاص Ù†Û’ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ خدمت میں آنے Ú©ÛŒ اجازت طلب Ú©ÛŒ حضرت Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ آواز Ú©Ùˆ پہچان لیا اور فرمایا:  کیا اسے اجازت دی جائے جس پر اور جو اس Ú©Û’ صلب میں موجود ھیں (اس پر)(مومنین Ú©Û’ علاوہ) اللہ Ù†Û’ لعنت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ وہ اوراسکی اولاد فرےبی اور مکار ھیں دنیا میں ان سب پر لعنت Ú¾Û’ اور آخرت میں بھی ان کاکوئی حصہ نھیں ھوگا۔[51]

حکم بن ابی العاص قرآن کی نظر میں

ابن ابی حاتم روایت بیان کرتے ھیں کہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  ارشاد فرماتے ھیں کہ میں Ù†Û’ Ø­Ú©Ù… بن ابی العاص Ú©Û’ بےٹے Ú©Ùˆ بندروں Ú©ÛŒ طرح دےکھا اللہ تعالی Ù†Û’ اس Ú©Û’ بارے میں فرمایا :

<ِ وَمَا جَعَلْنَا الرُّؤْیَا الَّتِی اٴَرَیْنَاکَ إِلاَّ فِتْنَةً لِلنَّاسِ وَالشَّجَرَةَ الْمَلْعُونَةَ فِی الْقُرْآنِ>[52]

جیسے آپ نے دےکھا ھے وہ ھم نے اس لئے دکھا یا ھے کہ وہ لوگوں کے درمیان فتنہ ھے اور قرآن میں وہ شجرہ ملعونہ ھے[53]

ابن ابی حاتم ،ابن مردویہ ، نسائی اور حاکم نے عبداللہ سے روایت صحیحہ بیان کی ھے کہ جب مروان خطبہ دے رھاتھا تو اس وقت میں مسجد میں موجو د تھا وہ کھنے لگا اللہ تعالی نے امیر المومنین ےعنی معاویہ کو ےزید کے متعلق ایک خوبصورت خواب دکھایا کہ وہ اپنے بعد اس (ملعون)کو خلیفہ بناجائے جس طرح ابو بکر نے حضرت عمر کو خلیفہ منتخب کیا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 next