وفات پيغمبر(ص) کے بعد انحراف کے قطعی شواهد



۷۔مولفہ قلوب کا حصہ ختم کرنا

 Ø§Ù„لہ رب العزت کا فرمان Ú¾Û’:

<إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاکِینِ وَالْعَامِلِینَ عَلَیْہَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُہُمْ وَفِی الرِّقَابِ وَالْغَارِمِینَ وَفِی سَبِیلِ اللهِ وَاِبْنِ السَّبِیلِ فَرِیضَةً مِنْ اللهِ وَاللهُ عَلِیمٌ حَکِیمٌ>[37]

صدقات تو فقط محتاجوں ،مسکینوں اور صدقات وصول کرنے والوں اور ان لوگوں کا حق ھے جن کی قلبی تالیف منظور ھو نیز غلام آزاد کرنے اور قرض داروں کا قرض ادا کرنے کے لئے اور راہ خدا میں (مجاھدین کی تیاری)اور مسافروں کی امداد میں صرف کیا جائے اور یہ اللہ کی طرف سے مقرر ھو چکا ھے اور اللہ صاحب علم وحکمت ھے۔

آیت واضح طور پر یہ بتاتی ھے کہ صدقات مندرجہ بالا اصناف میں سے ھر اک صنف کا حصہ ھے۔ اور سیرت مستمرہ بھی یھی رھی ھے ۔لیکن جب حضرت ابوبکر خلیفہ بنے تو مؤلفة القلوب اس کے پاس آئے تا کہ اس سے اپنا حصہ وصول کریں۔ جس طرح یہ لوگ حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مؤلفة القلوب کے عنوان سے وصول کرنے کی عادت بنا چکے تھے۔ حضرت ابوبکر نے انھیں ان کا حصہ لکھ دیا وہ لوگ یہ خط حضرت عمر کے پاس لےکر گئے تا کہ اس سے اپنا حصہ وصول کریں ۔

حضرت عمر نے حضرت ابوبکر کے خط کو پھاڑ دیا اور ان لوگوں سے کہا: ھمیں تمہاری کوئی ضرورت نھیں ھے اللہ نے ھی اسلام کو عزت دی ھے اور وہ تم لوگوں سے بے نیاز ھے اگر تم اسلام لے آؤ تو ٹھیک ھے وگرنہ ھمارے اور تمہارے درمیان تلوار فیصلہ کرے گی۔

 ÙˆÛ لوگ حضرت عمر Ú©ÛŒ اس جسارت Ú©Ùˆ دیکھ کر حضرت ابوبکر Ú©Û’ پاس گئے اور ساراقصہ بیان کرنے Ú©Û’ بعد کہا: کیا آپ خلیفہ ھیں یا وہ خلیفہ Ú¾Û’Û”

 Ø­Ø¶Ø±Øª ابوبکر کھتے ھیں انشاء اللہ ÙˆÚ¾ÛŒ خلیفہ ھیں جو Ú©Ú†Ú¾ حضرت عمر Ù†Û’ فیصلہ کیا تھا اسی Ú©Û’ مطابق عمل کیا اور انھیں Ú©Ú†Ú¾ بھی نہ دیا Û”[38]

اس آیت کریمہ پر امت اسلامیہ کا اجماع ھے کہ یہ آیت منسوخ نھیں ھوئی لہٰذا خلیفہ کے لئے یہ کس طرح جائز ھے کہ وہ کتاب وسنت کی مخالفت کرے اورقرآن وسنت کے مقابلہ میں صرف اپنی رائے پر عمل کرے!!!

 Ø¬Ø¨ جناب سیدہ فاطمہ الزھرہ سلام اللہ علیھا Ù†Û’ اپنے والد محترم حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ میراث کا مطالبہ کیا تو حضرت ابوبکر Ú©Ú¾Ù†Û’ Ù„Ú¯Û’ کہ میں Ù†Û’ حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Ùˆ یہ فرماتے ھوئے سنا Ú¾Û’ کہ Ú¾Ù… انبیاء وراثت نھیں چھوڑا کرتے اور جو چیز Ú¾Ù… Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر جاتے ھیں وہ صدقہ ھوتا Ú¾Û’Û”

 Ø§Ø³ Ú©Û’ بعد کھتے ھیں خدا Ú©ÛŒ قسم میں ھر اس کام Ú©Ùˆ ضرور انجام دوں گا جسے حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Ùˆ انجام دیتے ھوئے دیکھا Ú¾Û’Û” انشاء اللہ تعالی۔[39]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 next