وفات پيغمبر(ص) کے بعد انحراف کے قطعی شواهد



                                       بتبلیغہِ اِلاّ المودةَ في القربیٰ          

میں سمجھتا ھوں کہ آل طہ کی ولایت واجب ھے ۔قرابت دار ھی وراثت کے حق دار ھوتے ھیں۔ اگرچہ بعض لوگوںنے ان کے اس حق کو نظر انداز کیا ھے۔ خداوند عالم نے صرف محبت اھلبیت ھی کو اجر رسالت و تبلیغ ھدایت کے عوض قرار دیا ھے۔

حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام حضرت ابوبکر سے کھتے ھیں:

 Ø§Û’ ابوبکر کیا تم Ù†Û’ اللہ Ú©ÛŒ کتاب Ú©Ùˆ پڑھا Ú¾Û’ Û”

وہ کھنے لگے جی ہاں۔

 Ø§Ù“Ù¾ (ع)Ù†Û’ فرمایا مجھے یہ بتاؤ کہ اللہ تعالی کا یہ فرمان کس Ú©ÛŒ شان میں نازل ھواھے :

< إِنَّمَا یُرِیدُ اللهُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمْ الرِّجْسَ اٴَہْلَ الْبَیْتِ وَیُطَہِّرَکُمْ تَطْہِیرًا>۔[26]

اے اھلبیت اللہ فقط یہ چاھتا ھے کہ آپ اھلبیت (ع) سے ھر قسم کی گندگی اور رجس کو دور رکھے اور ایسا پاک رکھے جیسا پاک رکھنے کا حق ھے ۔

یہ آیت ھماری شان میں نازل ھوئی ھے یا ھمارے علاوہ کسی اور کی شان میں نازل ھوئی ھے؟

وہ کھنے لگا کہ یقینا آپ(ع) کی شان میں نازل ھوئی ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 next