وفات پيغمبر(ص) کے بعد انحراف کے قطعی شواهد



عبدالرحمن بن ابو بکر کھنے لگے:

اے چوڑی باچھوں والے یہ کیا بات ھے خدا کی قسم حضرت ابو بکر نے اپنی اولاد میں سے کسی کو خلیفہ منتخب نہ کیا اور اسی طرح اپنے خاندان میں بھی کسی کو خلیفہ نہ بنایا تھا ۔لہٰذا معاویہ کو بھی نھیں چاھےے تھا کہ وہ اپنے بےٹے کو خلافت کے لئے منتخب کرے جبکہ یہ سب کچھ اس نے اپنے بےٹے پرلطف و کرم کیا ھے۔

مروان نے کھاکیا اس طرح کھنے سے تو اپنے والدین کو برا بھلا نھیں کہہ رہا؟عبد الرحمن نے کہاکیا تو ابن لعین نھیں ھے کیا تیرے باپ پر حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت نھیںکی تھی؟

 Ø¬Ø¨ حضرت عائشہ Ù†Û’ یہ سنا تو مروان سے Ú©Ú¾Ù†Û’ لگیں مراون تو عبدالرحمن Ú©Û’ ساتھ اس طرح Ú©ÛŒ باتیں کرتاھے یہ(مندرجہ ذیل )آیت عبدالرحمن Ú©Û’ بارے میں نازل نھیں ھوئی بلکہ تیرے باپ Ú©Û’ بارے میں نازل ھوئی Ú¾Û’ اللہ Ù†Û’ فرمایا :

< وَلاَتُطِعْ کُلَّ حَلاَّفٍ مَہِینٍ  Û” ہَمَّازٍ مَشَّاءٍ بِنَمِیمٍ>[54]

اور کسی ایسے شخص کی بات تسلیم نہ کرنا جو بڑا قسمیں کھانے والا، ذلیل خیال، عےب جو اور چغلخور ھو ۔[55]

جناب ابو ذرحضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت نقل کرتے ھیں کہ ابی العاص کے بےٹوں نے تےس (۳۰)افراد کے ساتھ اللہ کے مال کو لوٹا اللہ کے بندوں کو غلام بنا کر ان کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا اور اللہ کا دین اختیار کر کے اس کو خراب کرنے کی کوشش کی۔

 Ø­Ù„ام بن جفال کھتا Ú¾Û’ کہ جب لوگوں Ù†Û’ ابوذر Ú©ÛŒ اس بات Ú©Ùˆ تسلیم نہ کیا توحضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام Ù†Û’ گواھی دی کہ میں Ù†Û’ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا Ú¾Û’ آپ Ù†Û’ فرمایا :

ما اظلت الخضراء ولا اقلت الخبراء علی ذی لھجہ اصدق من ابی ذر۔

نیل گوں آسمان کے سایہ میں اور زمےن کے اوپر کوئی اےسا شخص نھیں جو حضرت ابوذر سے زیادہ سچا ھو (ےعنی ابوذر سب سے زیادہ سچے ھیں )



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 next