وفات پيغمبر(ص) کے بعد انحراف کے قطعی شواهد



 Ù…سلمانوں تمہارے لئے تو رسول اللہ Ú©ÛŒ زندگی ایک بھترین  نمونہ Ú¾Û’(لیکن یہ اس شخص Ú©Û’ لئے Ú¾Û’ )جو خدا اور روز آخرت Ú©ÛŒ امید رکھتا Ú¾Ùˆ اور کثرت سے خدا Ú©ÛŒ یاد کرتا Ú¾ÙˆÛ”

 ÛŒØ§ یہ کہ خلیفہ سوم اپنی قوم اورساتھیوں Ú©Ùˆ اللہ اور اس Ú©Û’ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ پسند کرتے تھے جب کہ قرآن حکیم بھی ان Ú©Û’ پاس موجود تھا اللہ تعالی ارشاد فرماتا Ú¾Û’ :

< قُلْ إِنْ کَانَ آبَاؤُکُمْ وَاٴَبْنَاؤُکُمْ وَإِخْوَانُکُمْ وَاٴَزْوَاجُکُمْ وَعَشِیرَتُکُمْ وَاٴَمْوَالٌ اقْتَرَفْتُمُوہَا وَتِجَارَةٌ تَخْشَوْنَ کَسَادَہَا وَمَسَاکِنُ تَرْضَوْنَہَا اٴَحَبَّ إِلَیْکُمْ مِنْ اللهِ وَرَسُولِہِ وَجِہَادٍ فِی سَبِیلِہِ فَتَرَبَّصُوا حَتَّی یَاٴْتِیَ اللهُ بِاٴَمْرِہِ وَاللهُ لاَیَہْدِی الْقَوْمَ الْفَاسِقِینَ>[57]

 Ø§Û’ رسول کہہ دو کہ تمہارے باپ دادا Ù†Û’ اور تمہارے بےٹے اور تمہارے بھائی اور تمہاری بیویاں اور تمہارے رشتہ دار نےز وہ مال جو تم Ù†Û’ کمایا اور وہ تجارت جس Ú©Û’ نقصان کا تمھیں اندےشہ Ú¾Û’ اور وہ مکانات جنھیں تم پسند کرتے Ú¾Ùˆ اگر (یہ سب چیزےں)تمھیں خدا اور اس Ú©Û’ رسول اور ان Ú©ÛŒ راہ میں جہاد کرنے سے زیادہ عزےز ھیں تو تم انتظار کرو یہاں تک کہ خدا کا Ø­Ú©Ù… (عذاب)آجائے اور خدا نافرمان لوگوں Ú©Ùˆ ھدایت نھیں کرتا Û” [58]

۱۱۔غلاموں پر بھروسہ

 Ù…ملکت چلانے Ú©Û’ لئے غلام زادوںپر بھروسہ کیا گیااور حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ بعض مخلص اصحاب Ú©Ùˆ دشمنی Ú©ÛŒ وجہ سے نظر انداز کیا گیا ان غلام زادوں میں چند مندرجہ ذیل ھیں :

۱۔ معاویہ بن ابو سفیان

خلیفہ ثانی نے اسے شام کا گورنر بنایا اور اس نے شام میں ۲۲/سال تک حکومت کی۔[59]

خدا کی قسم ھماری سمجھ نھیں آتا کہ خلیفہ ثانی کی نظر میں اس کی کونسی سی فضیلت تھی جس کے پیش نظر اسے شام کی گونری کے لئے معین کیا گیاحا لانکہ یہ کافروں کے سردار اور بھت بڑے منافق ابو سفیان کا بیٹا تھا کیا دین اسلام میں اس کا کوئی کردار تھا؟ کیا جہاد میں اس کی کوئی فضیلت تھی؟ کیا اسلام کی تروےج کا اس نے کوئی بوجھ اٹھایا تھا؟

 (ےقےنا نھیں)تو پھر سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ اسلام لانے والوں جہاد میں بڑھ Ú†Ú‘Ú¾ کر حصہ لینے والوں اور تقوی میں بلند مقام حاصل کرنے والے لوگوں Ú©Ùˆ کیوں نظر انداز کیا گیا؟!!  ھمیں نھیں معلوم کہ اللہ Ú©ÛŒ بارگاہ میں اس کا کیا جواب دیں Ú¯Û’ جب کہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان ان Ú©ÛŒ نظروں Ú©Û’ سامنے تھا :

من اِستعمل عاملاً من المسلمےن ÙˆÚ¾Ùˆ ےعلم اٴنَّ فےھم اٴولیٰ  بذلک منہ واٴعلم بکتاب اللہ Ùˆ سنةِ نبیہ فقد خانَ اللہُ ورسولَہ وجمےع المسلمینَ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 next