وفات پيغمبر(ص) کے بعد انحراف کے قطعی شواهد



کسی شخص کی عزت و اکرام اس کی اولاد کی عزت و حفاظت کے ساتھ ھوتی ھے۔

 Ø¬ÛŒØ³Ø§ کہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ حدیث ثقلین میں ارشاد فرمایا Ú¾Û’ (جس کا تذکرہ Ù¾Ú¾Ù„Û’ Ú¾Ùˆ چکا Ú¾Û’ )

فانظروا کیف تخلفونني فیھما۔

 Ù…یں دیکھ رھاھوں کہ تم ان دونوں گراں قدر چیزوں میں کس طرح میری مخالفت کررھے Ú¾ÙˆÛ”

۴۔نظریاتی اور اعتقادی بنیاد کو کھوکھلا کرنا

یہ لوگ نظریاتی اور اعتقادی بنیادوں کو مھمل قرار دے کر فقط فتوحات کی طرف متوجہ ھو گئے اور محرمات خدا میں ظلم و تعدی کرنے لگے جیسا کہ جلیل القدر صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مالک بن نویرہ اور ان جیسے دوسرے افراد کو قتل کرنا ان کے ظلم کا واضح ثبوت ھے۔

اس جلیل القدر صحابی کو خالد بن ولید نے بڑی بے دردی کے ساتھ قتل کیا جب کہ وہ جانتا تھا کہ وہ مسلمان ھیں نمازیں پڑھتے ھیں شہادتین پر ایمان رکھتے ھیں۔

 ÛŒØ¹Ù‚وبی اپنی تاریخ میں لکھتے ھیں کہ مالک بن نویرہ Ú©Ùˆ خالد بن ولےد Ú©Û’ پاس لایا گیا اس Ú©Û’ پیچھے پیچھے اس Ú©ÛŒ بیوی بھی آگئی جب خالد Ù†Û’ اسے دیکھا تو اس پر فریفتہ ھوگیا۔

 Ø®Ø§Ù„د Ú©Ú¾Ù†Û’ لگا خدا Ú©ÛŒ قسم میں تجھے قتل کردوں گا اور تلوار Ú©Û’ ذریعہ اس Ù†Û’ مالک بن نوےرہ Ú©ÛŒ گردن اڑادی اور اس Ú©ÛŒ بیوی Ú©Û’ ساتھ شادی کرلی۔بلکہ اس سے زنا کیا۔

 Ø§Ø¨Ùˆ قتادہ Ù†Û’ حضرت ابوبکر Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ اطلاع دی اس Ù†Û’ فقط اس Ú©ÛŒ قیدی بیوی Ú©Ùˆ خالد Ú©Û’ Ú†Ù†Ú¯Ù„ سے آزاد کروادیا، جبکہ مالک بن نوےرہ مسلمان تھا اور اسلام Ú©ÛŒ حالت میں قتل ھوا تھا ،اس Ú©Û’ متعلق حضرت ابوبکرنے خالد Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ بھی نہ کہا۔[31]

خمس میں ذوی القربی کا حصہ ختم کرنا



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 next