وفات پيغمبر(ص) کے بعد انحراف کے قطعی شواهد



اور یھی ان کی تباھی کا مقام ھے۔[11]

۶۔حدیث امان

حاکم، ابن عباس سے روایت کرتے ھیں کہ ابن عباس نے کھاکہ حضرت رسول اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :

النجومَ اٴمانٌ لاٴھلِ الارضِ من الغرق و اٴھلِ بیتیِ اٴمان لاٴمتي من اِلاختلاف فا ذا خالفتھا قبیلةمن العرب اختلفوا فصاروا حزب اٴبلیس۔

 Ø§Ù†Ø¯Ú¾Û’رے میں ستارے اھل زمےن Ú©Û’ لئے امان ھیں اور میرے اھل بیت امت Ú©Û’ اختلاف Ú©Û’ وقت ان Ú©Û’ لئے امان ھیں، اور جو قبیلہ عرب ان Ú©ÛŒ مخالفت کرےگا ØŒ وہ حزب ابلیس سے Ú¾Ùˆ گا Û”[12]

قارئین کرام! ھم نے یہ چند ایک قطعی نصوص اور روایات نقل کی ھیں جو کہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے بیان ھوئی ھیں اور جس طرح آپ نے دےکھا ان کو کتب اھلسنت نے بھی بیان کیا ھے۔ اب اس خاندان عصمت کے حق میں نازل شدہ چند آیات کا تذکرہ کرتے ھیں جنھیں حق تعالی نے ان کی شان میں نازل کیا :

۱۔آیت ولایت

< إِنَّمَا وَلِیُّکُمْ اللهُ وَرَسُولُہُ وَالَّذِینَ آمَنُوا الَّذِینَ یُقِیمُونَ الصَّلاَةَ وَیُؤْتُونَ الزَّکَاةَ وَہُمْ رَاکِعُونَ >

اللہ ، اس کا رسول اور وہ لوگ جو ایمان لے آئے اور نماز پڑھتے ھیں اور رکوع کی حالت میں زکوة ادا کرتے ھیں فقط وھی تمھارے ولی ھیں۔[13]

 ØªÙ…ام مفسرےن کا اجماع Ú¾Û’ کہ یہ آیت مبارکہ حضرت علی علیہ السلام Ú©ÛŒ شان میں نازل ھوئی Ú¾Û’ Û”

۲۔آیت تطھیر                  

< إِنَّمَا یُرِیدُ اللهُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمْ الرِّجْسَ اٴَہْلَ الْبَیْتِ وَیُطَہِّرَکُمْ تَطْہِیرًا>[14]

اللہ صرف یہ ارادہ رکھتا ھے کہ اے اھل بیت تم کو ھر قسم کی گندگی سے دور رکھے اور اےسا پاک و پاکیزہ رکھے جیسا پاک و پاکیزہ رکھنے کا حق ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 next