وفات پيغمبر(ص) کے بعد انحراف کے قطعی شواهد



جب حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مؤلفة القلوب کو ان کا حصہ دیتے تھے تو حضرت ابوبکر نے ان کا حصہ کیوںختم کیا !!؟

۸۔اذان واقامت سے Ø­ÛŒ علی خیر العمل کا نکالنا  

حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں،حی علی خیر العمل اذان واقامت کا جز تھا۔ لیکن انھوں نے اللہ تعالی کے اس حکم کو اذان واقامت سے نکال دیا۔

امام مالک اپنی کتاب موطہ ابن مالک میں بیان کرتے ھیں کہ مؤذن حضرت عمر ابن خطاب کے پاس آیا تا کہ اسے نماز صبح کی اطلاع دے لیکن اس نے حضرت عمر کو سویا ھوا پایا تواس نے یہ جملہ کھا:

 Ø§Ù„صلوٰةُ خیرٌ من النوم Û”

نماز نیند سے بھتر ھے۔

 Ø§Ø³ Ú©Û’ بعد حضرت عمر Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ Ø­Ú©Ù… دیا کہ صبح Ú©ÛŒ اذان میں اس جملے کا اضافہ کردیا جائے Û”[40]

زرقانی موطا ابن مالک کی شرح بیان کرتے ھوئے حضرت عمر کی روایت بیان کرتے ھیں کہ حضرت عمر نے مؤذن سے کھانماز فجر کی اذان میں جب تم

(Ø­ÛŒ علی الفلاح )پر Ù¾Ú¾Ù†Ú†Ùˆ تو تم(   الصلوٰةُ خیرٌ من النوم Û”)کا اضافہ کردینا Û”[41]

۹۔بیت المال کی تقسیم میں سیرت نبی(ص) سے انحراف

حضرت رسول اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ سیرت تھی کہ عطیات کو فوراً تقسیم کردیتے تھے اور تمام مسلمانوں کے درمیان مال غنےمت برابر برابر تقسیم فرماتے تھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 next