وفات پيغمبر(ص) کے بعد انحراف کے قطعی شواهد



میں علم کا شھر ھوں اور علی (ع) اس کا دروازہ ھیں ۔

علی اٴعلم اُمتیِ بالسُّنّہ ۔

علی (ع)میری امت میں سنت کو سب سے زیادہ جانتے ھیں ۔

علي مع الحقِ والحقُ مع علی ۔

علی (ع)حق کے ساتھ ھیں اور حق علی (ع)کے ساتھ ھے ۔

علي ولیُّکم بعدی۔

میرے بعد فقط علی (ع)ھی تمہاراولی ھے ۔وغیرہ وغیرہ

جب آپ لوگ ان قطعی نصوص Ú©Ùˆ جان Ú†Ú©Û’ ھیں تو پھر حق Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر گمراھی Ú©ÛŒ راہ اختیار کرنا اور حق Ú©Û’ مقابلے میں خواھشات نفس Ú©ÛŒ پیروی کرنا قرین قیاس نھیں Ú¾Û’ Û” آپ Ú©Ùˆ خلیفہ اول Ú©Û’ ان کلمات Ú©Û’ متعلق خوب غور فکر کرنا چاھیے جسے وہ اپنی بیعت Ú©Û’ دوسرے دن اس طرح بیان کر رھے ھیںاورعذر خواھی Ú©Û’ بعد کھتے ھیں:  میری بیعت ایک قلادہ Ú¾Û’ ۔اللہ اس Ú©Û’ شر اور فتنہ سے بچائے Û”[19]

وہ ایک اور مقام پر کھتے ھیں:  اے لوگو! میں تم پر بادشاہ بنایا گیا Ú¾ÙˆÚº حالانکہ میں تم سے بھتر نھیں Ú¾ÙˆÚº (بھرحال)اگر میں اچھا کام کروں تو میری مدد کرنا اور اگر غلط کام کروں تو مجھے راہ راست پر لانا کیونکہ مجھ پر ھر وقت ایک شیطان سوار رھتا Ú¾Û’ جو مجھے راہ راست سے دور رکھتا Ú¾Û’Û”[20]

اب سوچنے کی بات یہ ھے کہ حضرت ابوبکر نے تو اپنی شرعی ذمہ داری کاپاس اور لحاظ کیا اور انھوں نے اپنے بعد حضرت عمر کو خلیفہ نامزد کردیا۔ اسی طرح حضرت عمر نے بھی اپنی شرعی ذمہ داری کا خیال رکھا کہ اسے بھی خلیفہ بنانا چاھیے اور اس نے ایک شوری تشکیل دی۔ یہاں تک کہ معاویہ کی بھی یھی رائے تھی کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کو خلیفہ کے بغیر نہ چھوڑا جائے اور اس نے اپنے بیٹے یزید کوخلیفہ نامزد کردیا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 next