حديث ثقلين کی تحقيق



ھمارا فریضہ ھے کہ ھم اپنے آپ کو دیکھیں کہ آیا ھم قرآن و عترت رسول سے متمسک ھیں یا نھیں؟

خدا گواہ ھے کہ حدیث شریف (کہ جس پر مسلمان کا اجماع ھے)

مسلمان کی رھبری کی وضاحت اور اتحاد واتفاق کے مسئلہ کو آسان بنانے کے لئے کافی ھے۔

اے برادران اسلامی فکر کریں غوور خوض کریں اور اپنے اصلاح نفس Ú©Û’ لئے کوشال رھیں اور حق حقیقت کا اعتراف کریں اس لئے کہ یہ راہ حق Ú¾Û’ اور پیغمبر اسلام(ص)  Ù†Û’ (متعدد مقامات اور بڑے Ú¾ÛŒ سخت مواقع پر) اس Ú©ÛŒ وصیت Ùˆ سفارش Ú©ÛŒ Ú¾Û’ لھٰذا اس Ú©ÛŒ مخالف نہ کریں۔

مختلف زمان و مکان میں حدیث ثقلین کی نشر واشاعت اور اس میں وقت اور تفکر ھم پر واجب ھے اور ھماری یہ عمل درحقیقت رسول اکرم (ص) کی پیروی ھے جیسا کہ جناب ابوذر نے در کعبہ کی زنجیر کو پکڑ کر لوگوں کے سامنے کیا تھا۔ میں نے رسول اکرم (ص) کو فرماتے سنا ھے کہ آپ نے فرمایا:

تمھارے درمیان دو گر انقدر چیزیں چھوڑ کر جارھا ھوں ایک کتاب اور دوسرے میری عترت یہ دونوں ایک دوسرے سے ھر گز جدا نھیں ھوں گے یھاں تک کہ حوض کوثر پر مجھ سے ملاوات کریں گے۔ پس دھان رکھنا تم لوگ دو چیزوں میں میری کس حد تک مدد کرتے ہو۔ ([31])

حدیث ثقلین سے استدلال

تعیین خلیفہ کے لئے تشکیل دی گئی شوایٰ میں مولائے متقیان نے اپنے آپ کو خلافت کے لئے دوسروں سے زیادہ حقد ارثابت کرنے کے لئے حدیث ثقلین سے استدلال فرمایا تھا۔

ابن مغازلی نے اپنی تمام اسناد کے ساتھ عامر بن واثلہ سے روایت کی ھے وہ کھتا ھے: شوریٰ کے دن علی عليه السلام کے ساتھ حجرہ میں تھا میں نے خود علی(ع)کو یہ کھتے سنا ھے انھوں نے اھل شوریٰ سے مخاطب ہو کر کھا: میں تمھارے درمیان ایک ایسی چیز سے استدلال کروں گا کہ عرب و عجم میں سے کوئی بھی اس کو بدلنے کی طاقت نھیں رکھتا۔ اس کے بعد فرمایا: اے لوگو! میں تم کو خدا کی قسم دیتا ھوں کیا تم لوگوں میں سے کوئی ھے جو مجھ سے پھلے وحدانیت خدا پر ایمان لایا ہو۔؟

لوگوں نے یک زبان ہو کر کھا: نھیں۔ ( ھم آپ پر سبقت نھیں رکھتے) یھاں تک کہ آپ نے فرمایا: میں تم لوگوں کو خدا کی قسم دیتا ھوں کیا تم لوگ جانتے ہو کہ رسول اسلام نے فرمایا: تمھارے درمیان دو گر انقدر چیزیں چھوڑ کر جارھا ھوں ایک قرآن دوسرے میری عترت جب تک اس سے متمسک رہو گے ھر گز گمراہ نھیں ہوگے یہ دونوں ایک دوسرے سے ھر گز جدا نھیں ھوں گے یھاں تککہ کوثر پر ھم سے ملاقات کریں گے۔

لوگوں نے کھا: ھاں۔ ایساھی ھے۔ ([32])



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 next