حديث ثقلين کی تحقيق



[29] ھم نے ابن حجرسے نقل کیا ھے کہ حدیث ثقلین مختلف طرق سے روایت ہوئی ھے۔ صواعق محرقہ صفحہ ۲۲۸ طبقع قاھرہ۔

[30] حدیث ثقلین۔ آقای شیخ قوام الدین و شنوی صفحہ ۱۴۔ ۱۳۔ صواعق محرقہ صفحہ ۱۵۰ طبقع قاھرہ۔

[31] ینابیع المودة صفحہ ۳۷۔ ۳۸

[32] المناقب لابن مغازلی صفحہ ۱۱۲۔ ۱۱۵

[33] امیر المومنین(ع) نے عترت نبی اکرم کے بارے میں فرمایا۔ تم لوگ کھا جارھے ہو۔ تمھارا رخ کس جانب ھے۔ پرچم حق لھرا رھا ھے اس کی علامتیں آشکار ھیں۔ جبکہ ھدایت کے چراغ روشن ھیں لوگ بھیک کر کھاں جارھے ہو۔ کیوں سر گردان ہو۔ درآں حالیکہ عترت رسول تمھارے درمیان وہ ھے (عترت رسول) زمام حق، پرچم دین، اور زبان صدق ھیں۔ اور وہ بھترین منزل، (پاک و پاکیزہ دل ) جھاں قرآن کو محفوظ رکھتے ھیں ان کو وھیں محفوظ کر لو۔ پیاسوں کی مانند اس کے شفاف چشمے پر ٹوٹے پڑو۔ اے لوگو! اس حقیقت کو پیغمبر اسلام سے سیکھو کہ (جو کوئی ھم سے مرتا ھے وہ در حقیقت مرتا نھیں۔) اور ھم میں سے کوئی چیز پورانی نھیں ہوتی۔ پس جس چیز کا علم نھیں رکھتے اس کے بارے میں کچھ نہ کہو کیونکہ بھت سارے حقایق ایسے میں ہوتے ھیں جن کا تم انکار کرتے ہو اور جس کے خلاف کوئی دلیل نھیں رکھتے ہو اس سے غدر خواھی کرو اور وھی ھوں ۔ کیا میں نے تمھارے درمیان ثقل اکبر (قرآن) پر عمل نھیں کیا اور ثقل اصغر (عترت رسول) کو تمارے درمیان زندہ نھیں رکھا؟کیا پرچم ایمان کو تمھارے درمیان نصب نھیں کیا ؟ کیا حلال و حرام سے تم کو آگاہ نھیں کیا؟ کیا ایسا نھیں ھے کہ لباس عافیت کو (عدل) کے ساتھ تمھارے زین تن نھیں کیا؟ اور نیکوں کو اپنے قول و فعل سے تمار ھے درمیان پھلایا اور انسانی اخلاقی ملکہ سے تمھیں روشناس کرایا۔ لھٰذا اپنے وھم وگمان کو ایسی جگہ استعمال نہ کرو جس کی گھرائی تمھاری آنکھیں دیکھ نھیں سکتی۔ اور پرواز فکر پھنچ نھیں سکتی۔ ینابیع المودة صفحہ ۱۱۴۔ ۱۱۶ باب ۱۳۸ لمعحم المفھرس الفاظ نھج البلاغہ ،صفحہ۔ ۳۷ حصہ خطبات۔ خطبہ ۸۷

[34] ینابیع المودة صفحہ۲۱

[35] مسند اضمد جلد ۳ صفحہ ۱۷

[36] مستدرک الحاکم جلد ۳ صفحہ ۱۰۹

[37] مستدرک احمد ابن حنبل جلد ۴ صفحہ ۳۶۷

[38] ینابیع المودة صفحہ ۱۱۷۔ ۱۱۶



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 next