نبوت خاصّہ



فرمایا:کس شھر سے هو؟اور تمھارا دین کیاھے؟اس نے کھا: نصرانی هوں اور میرا تعلق نینوا سے ھے ۔

فرمایا :یونس بن متی کے شھرسے ؟

عداس نے کھا: یونس کو کھاں سے جانتے هو؟

فرمایا: وہ میرا بھائی اور پیغمبر تھا، میں بھی پیغمبر هوں۔ یہ سنتے Ú¾ÛŒ عداس Ù†Û’ آنحضرت  (ص) Ú©Û’ ھاتھ پاؤں کا بوسہ لیا۔ [106]

آنحضرت (ص) کے پیروکاروں کو سخت ترین تشدد کے ذریعے تکالیف میں مبتلا کیا جاتا اور ان میں سے بعض کوجلتی دھوپ میں ڈال کر ان کے سینوں پر بھاری بھر کم پتھر رکھے جاتے لیکن اس کے باوجود ان کی زبان پر یہ کلمات جاری هوتے:”احد، احد۔“ [107]

عمار یاسر کی ضعیف العمر اور ناتواں ماں سمیہ کو نھایت شدید اذیتوں میں رکھا گیا تاکہ دین خدا کو چھوڑ دے، آخر کا ر جب وہ بوڑھی خاتون نہ مانی تو اسے دردناک طریقے سے قتل کردیا گیا۔ [108]

اس قوم سے اتنی زیادہ تکالیف کا سامنا کرنے Ú©Û’ بعد جب آپ  (ص) سے ان Ú©Û’ خلاف بد دعا کرنے Ú©Ùˆ کھا گیا تو فرمایا:((إنما بعثت رحمة للعالمین )) [109] اور ان مظالم Ú©Û’ مقابلے میں اس قوم پر عنایت ومھربانی کا یہ عالم تھا کہ یہ دعا فرماتے : ”اے پروردگار!میری قوم Ú©Ùˆ ھدایت فرما کہ یہ نادان ھیں۔ “ [110]

عذاب مانگنے Ú©Û’ بجائے رحمت Ú©ÛŒ دعا کیا کرتے۔ رحمت بھی وہ کہ جس سے بڑی رحمت کا تصور نھیں کیا جاسکتا، یعنی نعمت ِ ھدایت۔”قومی“ (میری قوم)کا لفظ استعمال کر Ú©Û’ اس قوم Ú©Ùˆ خود سے منسوب کردیا کہ اس نسبت سے ان Ú©Ùˆ عذاب خدا سے بچاؤ کا تحفہ عطا کردیں، خدا Ú©ÛŒ بارگاہ میں ان Ú©ÛŒ شکایت کرنے Ú©Û’ بجائے شفاعت کرتے اور  ان Ú©ÛŒ جانب سے یہ عذر پیش کرتے کہ یہ نادان ھیں۔

زندگی گزارنے کا انداز یہ تھا کہ جوکی روٹی خوراک تھی،اس Ú©Ùˆ بھی کبھی سیرہو کر  تناول نہ کیا۔ [111]

غزوہٴ خندق میں آپ  (ص) Ú©ÛŒ بیٹی صدیقہٴ کبریٰ  علیھا السلام، آپ  (ص) Ú©Û’ لئے روٹی کا ایک ٹکڑا لائی جو تین دن Ú©Û’ فاقے Ú©Û’ بعد Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ غذا تھی، جسے آپ  (ص) Ù†Û’ تناول فرمایا۔ [112]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 next