نبوت خاصّہ



[3] تفسیر طبری ج۲۹ ص۱۵۶ ۔سورہ مدثر کی، آیت۲۴ ۔ (کھا اس بارے میں کھیں؟بس خدا کی قسم تم میں سے کوئی ایک بھی مجھ سے زیادہ شعر میں معلومات نھیں رکھتا اس طرح رجز خوانی و قصیدہ واشعار میں بھی مجھ سے زیادہ عالم نھیں خدا کی قسم جو وہ (پیغمبر)کہہ رھا ھے ان میں سے کسی ایک کے طرح نھیں خدا کی قسم بس اس کے کلام میں ایسی مٹھاس ھے جو ھر کلام کو بے مزہ بنا دے گی بے شک سب سے برتر ھے اور اس پر کوئی کلام برتری نھیں رکھتا۔

ابو جھل نے کھا:خدا کی قسم تمھاری قوم اس وقت تک راضی نہ هوگی جب تک اس کلام کی برائی میں کچھ نہ کہہ دو ۔

ولید بن مغیرہ نے جواب دیا:مجھ کو کچھ مھلت دو تاکہ اس بارہ میں غور وفکر کرویں پھر کچھ فکر کرنے کے بعد کہتا ھے یہ جادو ھے جو دوسروں کی بارہ میں خبر رکھتا ھے“۔

[4] ”پاک ومنزہ خدا کی ذات جو ھر نقص و صفات مخلوق سے بری ھے ساری تعریفیں خدا کے لئے ھیں کوئی بھی لائق پرستش نھیں جز اللہ سبحانہ تعالیٰ کے ، خدابالا وبرتر ھے اس سے کہ اس کی توصیف کی جائے“۔

[5] بحار الانوار ج۴ ص۱۴۹۔”چھٹے امام ارشاد فرماتے ھیں:بے شک خدا وند متعال کی ذات والامیں مخلوق کی کوئی صفت نھیں اور مخلوق میں کوئی خداکی صفت نھیں بلکہ خدا اور مخلوق میں ذات وصفات کے اعتبار سے تبائن ھے ایک واجب ھے تو دوسرا ممکن کسی طرح کی مشابہت خالق و مخلوق میں نھیں پائی جاتی ھر وہ چیز جس پر اسم خدا کے علاوہ کسی چیز کا اطلاق هو وہ مخلوق ھے اور خدا ھر چیز کا خالق ھے بابرکت ھے وہ ذات جس کا مثل کوئی نھیں “۔

[6] بحار الانوار ج۶۶ ص۲۹۳ ۔پانچویں امام کا ارشاد ھے:”ھر وہ چیز جس کو تم اپنے خیال خام میں اس کے دقیق ترین معنی میں دوسروں سے جدا جانو وہ تمھاری طرح ایک مخلوق و مصنوع ھے جس کی باز گشت تمھاری طرف ھے“۔

[7] سورہ زمر ، آیت ۹۔”کہہ دیجئے کہ کیا وہ لوگ جو جانتے ھیں ان کے برابر هو جائیں گے جو نھیں جانتے ھیں ، اس بات سے نصیحت صرف صاحبان عقل حاصل کرتے ھیں“۔

[8] سورہ انفال ، آیت ۲۲۔”اللہ کے نزدیک بد ترین زمین پر چلنے والے وہ بھرے اور گونگے ھیں جو عقل سے کام نھیں لیتے ھیں“۔

[9] سورہ ،بقرہ آیت ۲۵۵۔”وہ جو کچھ ان کے سامنے ھے اور جو پس پشت ھے سب کو جانتا ھے اور لوگ اس کے علم سے کسی چیز پر بھی احاطہ نھیں کر سکتے مگر وہ جس قدر چاھے“۔

[10] سورہ سباء، آیت ۳۔”اس کے علم سے زمین وآسمان کا کوئی ذرہ دور نھیں ھے“۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 next