نبوت خاصّہ



[11] سورہ طہ، آیت ۹۸۔”یقینا تم سب کا خدا صرف اللہ ھے جس کے علاوہ کوئی خدا نھیں ھے اور وھی ھر شئے کا وسیع علم رکھنے والا ھے“۔

[12] سورہ فرقان، آیت ۶۔”آپ کہہ دیجئے کہ اس نے قرآن کو نازل کیا ھے جو آسمان اور زمین کے رازوں سے باخبر ھے اور یقینا بڑا بخشنے والا ھے“۔

[13] سورہ نحل، آیت ۲۳۔”یقینا اللہ ان تمام باتوں کو جانتا ھے جنھیں یہ چھپاتے ھیں یا جن کا اظھار کرتے ھیں“۔

[14] سورہ حشر، آیت ۲۲۔”خدا وہ ھے جس کے علاوہ کوئی خدا نھیں ھے اور وہ پوشیدہ اور ظاھر کا جاننے والا وہ ھی بڑا مھربان اور نھایت رحم والا ھے “۔

[15] سورہ انعام، آیت ۵۹۔”اور اس کے پاس غیب کے خزانے ھیں جنھیں اس کے علاوہ کوئی نھیں جانتا ھے اور وہ خشک و تر سب کا جاننے والا ھے کوئی پتہ بھی گرتا ھے تو اسے اس کا علم ھے۔ زمین کی تاریکیوں میں کوئی دانہ یا کوئی خشک و تر ایسا نھیں ھے جو کتاب مبین کے اندر محفوظ نہ هو“۔

[16] سورہ شوریٰ، آیت ۱۱۔”اس کا جیسا کوئی نھیں ھے وہ سب کی سننے والا ھے اور ھر چیز کا دیکھنے والا ھے“۔

[17] سورہ ملک، آیت ۱۴ ۔”اور کیا پیدا کرنے والا نھیں جانتا ھے جب کہ وہ لطیف بھی ھے اورخبیر بھی ھے“۔

[18] سورہ بقرہ، آیت ۳۰۔”اے رسول! اس وقت کو یاد کرو جب تمھارے پروردگار نے ملائکہ سے کھا کہ میں زمین میں اپنا خلیفہ بنانے والا هوں اور انھوں نے کھا کہ کیا اسے بنائے گا جو زمین میں فساد برپا کرے اور خونریزی کرے جب کہ ھم تیری تسبیح اور تقدیس کرتے ھیں تو ارشاد هوا کہ میں وہ جانتا هوں جو تم نھیں جانتے هو“۔

[19] سورہ حدید ، آیت ۱/۲/۳۔”محو تسبیح پروردگار ھے ھر وہ چیز جو زمین وآسمان میں ھے اور وہ پروردگار صاحب عزت بھی ھے اور صاحب حکمت بھی ھے۔آسمان و زمین کا کل اختیار اسی کے پاس ھے اور وھی حیات و موت کا دینے والا ھے اور ھر شئے پر اختیار رکھنے والا ھے۔وھی اول ھے وھی آخر وھی ظاھرھے وھی باطن اور وھی ھر شئے کا جاننے والا ھے“۔

[20] سورہ مائدہ ، آیت ۷۳۔”یقینا وہ لوگ کافر ھیں جن کا کھنا یہ ھے کہ اللہ تین میں کا تیسرا ھے ۔حالانکہ اللہ کے علاوہ کوئی خدا نھیں ھے اور اگر یہ لوگ اپنے قول سے باز نہ آئیں گے تو ان میں سے کفر اختیار کرنے والوں پر دردناک عذاب نازل هو جائے گا“۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 next