نبوت خاصّہ



و۔جنگ بدر میں کفار کو اپنی تعداد پراس قدر غرور تھا کہ وہ اپنی جیت کو یقینی سمجھتے تھے، تو یہ آیت نازل هوئی<اٴَمْ یَقُوْلُوْنَ نَحْنُ جَمِیْعٌ مُّنْتَصِرٌخ سَیُھْزَمُ الْجَمْعُ وَیُوَلُّوْنَ الدُّبُرَ> [49]

 

ز۔فتح خیبر اور مسلمانوں Ú©Ùˆ غنیمت ملنے سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ اور ان دنوں جب ایران اور دیگر ممالک Ú©Û’ خزائن پر تسلط کا خیال بھی کسی Ú©Û’ Ø°Ú¾Ù† میںنھیں آسکتا تھا یہ آیات نازل هوئیں <لَقَدْ رَضِیَ اللّٰہُ عَنِ الْمُوٴْمِنِیْنَ إِذْ یُبَایِعُوْنَکَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِی قُلُوْبِہِمْ فَاٴَنْزَلَ السَّکِیْنَةَ عَلَیْہِمْ ÙˆÙŽ اٴَثَابَہُمْ فَتْحاً قَرِیْباًخ وَّ مَغَانِمَ کَثِیْرَةً یَّاٴْخُذُوْنَہَا ÙˆÙŽ کَانَ اللّٰہُ عَزِیْزاً حَکِیْماًخ وَّعَدَکُمُ اللّٰہُ مَغَانِمَ کَثِیْرَةً تَاٴْخُذُوْنَہَا فَعَجَّلَ لَکُمْ ھٰذِہ ÙˆÙŽ کَفَّ  اٴَیْدِی النَّاسِ عَنْکُمْ ÙˆÙŽ لِتَکُوْنَ آیَةً لِّلْمُوٴْمِنِیْنَ ÙˆÙŽ یَھْدِیَکُمْ صِرَاطاً مُّسْتَقِیْماًخ وّ اٴُخْریٰ لَمْ تَقْدِرُوْا عَلَیْہَا قَدْ اٴَحَاطَ اللّٰہُ بِہَا ÙˆÙŽ کَانَ اللّٰہُ عَلیٰ کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرًا> [50]

 Ø­)جب رسول اللہ  (ص) Ú©Û’ فرزند Ú©Û’ انتقال پر عاص بن وائل Ù†Û’ کھا : بے Ø´Ú© محمد ابتر Ú¾Û’Û” اس کا بیٹا نھیں رھا جو اس کا قائم مقام هو، لہٰذا اس Ú©ÛŒ موت Ú©Û’ ساتھ لوگ اسے بھی بھلا دیں Ú¯Û’ØŒ تو یہ سورہ نازل هوئی <إِنَّا اٴَعْطَیْنٰکَ الْکَوْثَرَخ فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانْحَرْخ إِنَّ شَاٴْنِئَکَ ھُوَ اْلاٴَبْتَرُ> [51] اور ساتھ ساتھ یہ بھی خبر دی کہ آپ  (ص) Ú©ÛŒ نسل باقی رھے Ú¯ÛŒ اور ابتر Ú©Ú¾Ù†Û’ والوں Ú©ÛŒ اپنی نسلیں منقطع هوجائیں Ú¯ÛŒ Û” [52]

۴۔اسرار خلقت سے مکمل آگاھی :

جس زمانے میں انسانی علم ودانش کے مطابق اجرام فلکی کو بسیط خیال کیا جاتا تھا اور ان میں حرکت کا تصور تک نہ تھا اس وقت کو اکب کی خاص مداروں میں حرکت کی خبر دی <لاَ الشَّمْسُ یَنْبَغِیْ لَھَا اٴْنْ تُدْرِکَ الْقَمَرَ وَ لاَ الَّیْلُ سَابِقُ النَّھَارِ وَکُلٌّ فِی فَلَکٍ یَّسْبَحُوْنَ > [53]

جس زمانے میں اشیاء کے درمیان قانونِ زوجیت کے عمومی هونے کی خبر تک نہ تھی فرمایا<وَمِنْ کُلِّ شَیْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَیْنِ لَعَلَّکُمْ تَذَکَّرُوْنَ > [54]

اور جس وقت دوسرے سیاروں پر جانداروںکے وجود کا احتمال تک نہ تھا فرمایا: <وَمَابَثَّ فِیْھِمَا مِنْ دَابَّةٍ> [55]

اور اسی طرح نباتات کے درمیان هوا کے ذریعے تلقیح کی خبر دی <وَاٴَرْسَلْنَا الرِّیَاحَ لَوَاقِحَ> [56]

 Ø¬Ø³ زمانے میں اجرام فلکی Ú©Ùˆ بسیط اور ان Ú©ÛŒ خلقت کواجرام ارضی سے جدا اور مختلف خیال کیا جاتا تھا اور کسی Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ رتق وفتق [57]Ú©Û’ بارے میں خبر تک نہ تھی فرمایا<اٴَوَلَمْ یَرَالَّذِیْنَ کَفَرُوَا اٴَنَّ السَّمَاوَاتِ وَاْلاٴَرْضَ کَانَتَا  رَتْقًا فَفَتَقْنَاھُمَا> [58]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 next