نبوت خاصّہ



[141] بحار الانوار ج۴۱ ص ۱۴۹۔

[142] اصول کافی ج۲ ص۱۰۸ کتاب الایمان والکفر باب العفو ح نمبر۹۔

[143] سورہ انبیاء ، آیت ۱۰۷ ۔” نھیں بھیجا تم کو مگر عالمین کے لئے رحمت بنا کر“۔

[144] بحار الانوار ج۱۶ ص۲۱۰۔(میں مبعوث هوا هوں تاکہ اخلاق کو پایہ ٴ تکمیل تک پہونچا سکوں)

[145] سورہ قلم ، آیت ۴۔”یقینا اے محمد ! آپ خلق عظیم پر فائز ھیں“

[146] سورہ احزاب ، آیت ۴۵،۴۶۔”اے پیغمبر ! ھم نے تم کو لوگوں پر گواہ، بشارت دھندہ اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ھے اللہ کے اذن سے اس کی طرف دعوت دینے والا ، اور روشن چراغ بنا کر بھیجا ھے“۔

[147] سورہ توبہ، آیت ۷۳۔”اے پیغمبر ! کفار و منافقین کے ساتھ جھاد کرو“۔

[148] سورہ توبہ ، آیت ۳۰۔”عزیز اللہ کے بیٹے ھیں“۔

[149] سورہ مائدہ ، آیت ۷۳۔”خدا ان تین میں کا تیسرا ھے“۔

[150] سورہ اعراف ، آیت ۱۵۷۔”جو لوگ کہ رسول نبی امی کا اتباع کرتے ھیں جس کا ذکر اپنے پاس توریت اور انجیل میں لکھا هوا پاتے ھیں“۔

[151] سورہ صف، آیت ۶۔”اور اس وقت کو یاد کرو جب عیسیٰ بن مریم نے کھا کہ اے بنی اسرائیل میں تمھاری طرف اللہ کا رسول هوں اپنے پھلے کی کتاب توریت کی تصدیق کرنے والا اور اپنے بعد کے لئے ایک رسول کی بشارت دینے والاہوں جس کا نام احمد ھے“۔

[152] احبار:علمائے یہود۔    

[153] قسیسین:علمائے نصاریٰ۔

[154] انیس الاعلام ج۱ ص۶۔      

[155] عھد قدیم :حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے پھلے نازل هونے والی وحی اور احکامات۔

[156] عھد جدید :وحی و الھام کا وہ مجموعہ جسے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بعد تالیف کیا گیا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37