نبوت خاصّہ



[61] سورہ رحمن ، آیت ۳۳۔”اے گروہ جن وانس اگر تم میں قدرت هو کہ آسمان وز مین کے اطراف سے باھر نکل جاوٴ تو نکل جاوٴ مگر یاد رکھو کہ تم قوت وغلبہ کے بغیر نھیں نکل سکتے هو“۔

[62] سورہ نساء، آیت ۸۲۔”کیا یہ لوگ قرآن میں غور وفکر نھیں کرتے ھیں کہ اگر غیر خدا Ú©ÛŒ طرف سے هوتا تو اس میں بڑا اختلاف هوتا“۔ 

[63] سورہ بقرہ، آیت ۲۵۵۔”اللہ جس کے علاوہ کوئی خدا نھیں ھے زندہ بھی ھے اور اسی سے کل کائنات قائم ھے اسے نہ نیند آتی ھے نہ اُنگھ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ بھی ھے سب اسی کا ھے۔ کون ھے جو اس کی بارگاہ میں اس کی اجازت کے بغیر شفاعت کر سکے ۔ وہ جو کچھ ان کے سامنے ھے اور جو پس پشت ھے سب کو جانتا ھے اور یہ اس کے علم کے ایک حصہ کا بھی احاطہ نھیں کر سکتے مگر وہ جس قدر چاھے ۔ اس کی کرسی علم واقتدار زمین وآسمان سے وسیع تر ھے اور اسے ان کے تحفظ میں کوئی تکلیف بھی نھیں هوتی وہ عالی مرتبہ بھی ھے اور صاحب عظمت بھی“۔

[64] کافی ج۲ ص۱۶۲ ØŒ کتاب الایمان Ùˆ الکفر ØŒ باب البر بالوالدین، ح۱۸، الجامع لاحکام القرآن، ج۷، ص Û¹Û·ØŒ آیت Û±Û´Û° سورہ انعام، اور دوسری کتابیں۔    

[65] معجم البلدان ج۴ ص۲۶۳۔

[66] کافی ج۲ ص۲۶۲۔

[67] بحار الانوارج۴۲ ص۱۵۷۔

[68] مجمع البیان ج۶، ص۳۳۷ مذکورہ آیت کی تفسیر کے ذیل میں ۔

[69] سورہ کہف ØŒ آیت ۲۸۔”اور اپنے نفس Ú©Ùˆ ان لوگوں Ú©Û’ ساتھ صبر پر آمادہ کرو جو صبح Ùˆ شام اپنے پروردگار Ú©Ùˆ پکارتے ھیں اور اسی Ú©ÛŒ مرضی Ú©Û’ طلب گار ھیں اور خبردار تمھاری نگاھیں ان Ú©ÛŒ طرف سے پھر نہ جائیں کہ زندگانی دنیا Ú©ÛŒ زینت Ú©Û’ طلب گار بن جاوٴ اور ھر گز اس Ú©ÛŒ اطاعت نہ کرنا جس Ú©Û’ قلب Ú©Ùˆ Ú¾Ù… Ù†Û’ اپنی یاد سے محروم کر دیا Ú¾Û’ اور وہ اپنے خواھشات کا پیروکار Ú¾Û’ اور اس کا کام سراسر زیادتی کرناھے“۔     

[70] مجمع البیان ج۹، ص۲۲۶، مذکورہ آیت کی تفسیر کے ذیل میں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 next