وھابیوں کے عقائد



(سردار اور پاکیزہ کرداروالے جناب یحییٰ تھے) اسی طرح دوسری آیت میں <وَاَلْفِیَا سَیِّدَها لَدیَ الْبَابِ۔>[75]

(اور ان دونوں نے اس کے سردار کو دروازے پر ھی دیکھ لیا)

احادیث رسول(ص) میں بھی غیر خدا Ú©Û’ لئے لفظ ”سید“  بھت زیادہ استعمال هوا،یھاں تک کہ تواتر Ú©ÛŒ حدتک بیان هوا Ú¾Û’Û”

 Ø§Ù† احادیث Ú©Û’ چند نمونے یھاںذکر کئے جاتے ھیں:

اس روایت کو بخاری نے جناب جابر سے نقل کیا ھے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

”مَنْ سَیّدُکُمْ یَا بَنِی سَلْمَة؟“

اے بنی سلمہ تمھارا سید وسردار کون ھے؟

اسی طرح ابوھریرہ سے ایک روایت میں وارد هوا ھے:

”اَنَا سَیِّدُ وُلْدِ آدَم یَومَ القِیَامَةِ“

میں تمام اولاد آدم کا سید وسردار هوں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next