وھابیوں کے عقائد



۱۳۔ ”النُّقول الشرعیہ فی الردّ علی الوھابیہ“تالیف شیخ حسن شطّی حنبلی دمشقی ۔

۱۴۔رسالہ ”توسل بالانبیاء والاولیاء“تالیف شیخ محمد حسنین مخلوف۔

۱۵۔ ”المقالات الوافیة فی الردّ علی الوھابیة“ تالیف حسن خزبک۔

۱۶۔ ”الاقوال المرضیة فی الرد علی الوھابیہ“ تالیف شیخ عَطا الکَسَم دمشقی۔ [172]

بعض مذکورہ کتابوں سے کچھ اقتباسات

وھابیوں Ú©ÛŒ ردّ میں Ù„Ú©Ú¾ÛŒ جانے والی کتابوں سے Ú¾Ù… Ù†Û’ Ù¾Ú¾Ù„Û’ Ú©Ú†Ú¾ چیزیں بیان Ú©ÛŒ ھیں یھاں پر  Ú©Ú†Ú¾ دیگر کتابوں سے بعض اقتباسات نقل کرتے ھیں:

 Ø¯Ø§Ø± العلوم کراچی Ú©Û’ مدرس عامر قادری صاحب کھتے ھیں :

ھم نے وھابیوں کا یہ عقیدہ سنا کہ غیر خدا کو پکارنا شرک ھے، ھم یہ کھتے ھیں کہ پیغمبر اکرم اور دیگر اولیاء کرام کو پکارنا جائز ھے، اب رھا دلیل کا مسئلہ تو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے استغاثہ کرنے کی دلیل عبد الرحمن بن سعد کی وہ روایت ھے کہ جب عبد اللہ ابن عمر کا پیر”بے حِس“هوگیا تو ان سے کسی نے کھا کہ جس کو تم سب سے زیادہ دوست رکھتے هو اس کو پکارو! تو انھوں نے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پکارا، (اور ان کا پیر صحیح وسالم هوگیا) اور ایک روایت کے مطابق ابن عباس کا پیر بے حس هوا ، اور جب انھوں نے پکارا ”یامحمداہ“ (تو ان کا پیر صحیح وسالم هوگیا) اب رھا ولی اللہ کو پکارنے کا مسئلہ تو ولی اللہ نبی کے تابع ھیں۔ (یعنی جس دلیل کے ذریعہ پیغمبر اور نبی سے استغاثہ کرنا صحیح ھے اسی طرح اس کے ولی سے استغاثہ کرنا صحیح اور جائز ھے)[173]

پیغمبر اور اولیاء اللہ سے توسل کرنا مستحکم دلیلوں کے ذریعہ ثابت ھے، کیونکہ خداوندعالم نے فرمایا ھے: <وَابْتَغُوْا اِلَیْہِ الْوَسِیْلَةَ> [174] (خدا تک پهونچنے کے لئے وسیلہ تلاش کرو)۔

وھابی کھتے ھیں کہ کسی کو بھی حق شفاعت حاصل نھیں،چاھے پیغمبر هو یا ولی، اور اگر کوئی ان کے لئے شفاعت کا قائل هو تو وہ مشرک اور ابوجھل کی طرح ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next