وھابیوں کے عقائد



[102] ابن خلکان کھتے ھیںامام احمد ابن حنبل کی قبر مشهور ھے اور زائرین ان کی زیارت کے لئے جاتے ھیں۔ (جلد اول ص ۴۸)

[103] وفیات الاعیان ج۵ ص ۴۶، ۴۷۔

[104] استیعاب جلد اول ص Û´Û°Û´ØŒ عجیب بات تو یہ Ú¾Û’ کہ علمائے اھل سنت Ù†Û’ قبور Ú©Û’ لئے کرامات بھی ذکر Ú©ÛŒ ھیں، جیسا کہ ذھبی Ù†Û’  Û·Û²ÛµÚ¾ Ú©Û’ واقعات میں بیان کیا Ú¾Û’ کہ قبر احمد ابن حنبل Ú©Ùˆ سیلاب Ù†Û’ چاروں طرف سے گھیر لیا لیکن جس حجرے میں ضریح تھی اس Ú©Û’ اندر داخل نھیں هوا ØŒ جبکہ پانی حجرے Ú©Û’ دورازے سے ایک ھاتھ اونچا تھا۔ (دول الاسلام ج Û´ ص Û±Û·Û¸)

[105] المنتظم ج۷ ص ۲۰۶۔

[106] رحلہٴ ابن جبیر ص ۱۵۳، ابن بطوطہ نے بقیع کی قبروں کا ذکرکرتے هوئے عثمان کی قبر کے گنبد کی بزر گی کی بھی توصیف کی ھے، (جلد اول ص۷۶)

[107] المنتظم ج۷ ص ۱۸۷۔

[108] رحلہٴ ابن بطوطہ جلد اول ص ۱۱۶۔

[109] خطط ج ۲ ص ۲۸۴۔

[110] ابن خلکان ج۲ ص ۲۰۹۔

[111] خطط، ج Û² ص Û²Û¸Û´Û”  لیکن ابوبکر دواداری Ù†Û’ کنز الدّرر ج۶، ص۵۴۹، میںحضرت امام حسینںکا سر دفن هونے Ú©ÛŒ تاریخ  ÛµÛ´Û´Ú¾ بیان Ú©ÛŒ Ú¾Û’ اور اس سلسلہ میں اس طرح لکھتا Ú¾Û’: حضرت امام حسین (ع) کا سر یزید Ú©Û’ زمانہ میں مختلف شھروں میں گھمایا گیا ØŒ اور پھر عسقلان میں دفن کردیا گیا، اور جب عسقلان پر (صلیبی جنگ میں) غیروں کا قبضہ هوا ØŒ عباس وزیر ظافر فاطمی اس بات سے آگاہ هوا، اور جب اس Ú©Û’ لئے یہ ثابت هوگیا کہ امام حسینںکا سر عسقلان میں دفن هوا Ú¾Û’ تو اس Ù†Û’ انگریزوں سے خط وکتابت Ú©ÛŒ کہ امام حسینںکا سر ان Ú©Û’ حوالے کردیں، اور عسقلان شھر ان Ú¾ÛŒ Ú©Û’ قبضے میں رھے، چنانچہ انھوں Ù†Û’ سر Ù„Û’ لا کر قاھرہ میں دفن کردیا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next