وھابیوں کے عقائد



ابن تیمیہ اپنے فتووں میں کھتے ھیں کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ù†Û’ اپنی چادر علی، فاطمہ حسن، اور حسین  علیهم السلام  پر اڑھائی او رفرمایا:

”اَللّٰهم ہٰوٴُلاٰءِ اَہْلُ بَیْتِی فَاْذهب الرِّجْسَ عَنْهم وَطَہِّرْهم تَطْہِیْراً “[130]

(اے خدا یہ میرے اھل بیت ھیں ان سے تمام برائیوں کو دور کرکے پاک وپاکیزہ قرار دے جیسا کہ پاک رکھنے کا حق ھے)

ابن تیمیہ ایک دوسری جگہ کھتے ھیں:  کہ Ú¾Ù… ان لوگوں میں سے ھیں جو اھل بیت پیغمبر  علیهم السلام  Ú©Ùˆ دوست رکھتے ھیں اور روز غدیر خم آنحضرت صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ú©ÛŒ وصیت کا پاس رکھتے ھیں کہ آپ Ù†Û’ فرمایاتھا:

”میں تم کو اپنے اھل بیت کی یاد دلاتا هوں“ اور اس جملہ کی کئی مرتبہ تکرار بھی فرمائی تھی۔[131]

اسی طرح ابن تیمیہ کھتے ھیں کہ اھل بیت پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بھت سے حقوق ھیں جن کی رعایت کرنا واجب ھے ، ان حقوق میں سے ایک حق یہ ھے کہ ان حضرات کو خمس اور غنیمت دیا جائے اور ان میں سے ایک حق یہ ھے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد ان پر صلوٰت بھیجی جائے ،اور اسی طرح آل محمد( سلام اللہ علیھم )وہ ھیں جن پر صدقہ حرام ھے۔ [132]

اور اھل بیت علیهم السلام Ú©Û’ بارے میں آلوسی صاحب کھتے ھیں کہ ھمارا عقیدہ ÙˆÚ¾ÛŒ Ú¾Û’ جو قرآن اور حدیث میں آیا Ú¾Û’ اور Ú¾Ù… ان فضائل اھل بیت  علیهم السلام  Ú©Ùˆ مانتے ھیں جو ان Ú©ÛŒ شان میں نازل هوئے ھیں، لیکن پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم اور ان Ú©Û’ اھل بیت  علیهم السلام  Ú©ÛŒ شان میں مبالغہ کرنے والوں Ú©ÛŒ مخالفت کرتے ھیں، آل پیغمبر علیھم السلام سے محبت اور دوستی ایمان Ú©Ùˆ معین کرنے والی Ú¾Û’ اور یھی حضرات خدا Ú©Û’ نور ھیں اور ان پر صلوٰت بھیجنا نماز Ú©Û’ صحیح هونے Ú©ÛŒ شرط Ú¾Û’Û”

اس Ú©Û’ بعد جناب آلوسی صاحب کھتے ھیں کہ نجد Ú©Û’ علماء او رحکام Ù†Û’ ھمیشہ یہ کوشش Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ عوام الناس Ú©Ùˆ اس بات سے روکےں کہ جو Ú©Ú†Ú¾ آل پیغمبر اور اصحاب Ú©Û’ بارے میںواقعات پیش آئے ھیں ان Ú©Û’ بارے میں بحث وگفتگو نہ کریں تاکہ وہ تعصب نہ پیدا هو جو حق وحقیقت سے دوری کا سبب نہ بنے ØŒ در حالیکہ وھابی حضرات اھل بیت علیهم السلام  Ú©ÛŒ دوستی اور ان Ú©ÛŒ محبت میں غلو نھیں کرتے۔ [133]

شیخ عبد العزیز، جو مدرسہٴ پیشواے دعوت وھابی(یعنی محمد بن عبد الوھاب) ریاض Ú©Û’ مدرس تھے، وہ کھتے ھیں: کہ اھل بیت پیغمبر وہ حضرات ھیں جن پر صدقہ حرام Ú¾Û’ اور ان میں سب سے افضل علی، فاطمہ، حسن اور حسین  علیهم السلام  ھیں Û” اوراس Ú©Û’ بعد احمد بن حنبل Ú©ÛŒ روایت نقل کرتے ھیں جس کا خلاصہ یہ Ú¾Û’ کہ ” پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ù†Û’ اپنی چاد ر اپنے اھل بیت :علی ،فاطمہ ØŒ حسن اور حسین  علیهم السلام پر اڑھائی اور اس آیت Ú©ÛŒ تلاوت Ú©ÛŒ :

< اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰہُ لِیُذْهب عَنْکُمُ الرِّجْسَ اَہْلَ الْبَیْتِ وَیُطَہِّرَکُمْ تَطْہِیْراً۔>[134]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next