وھابیوں کے عقائد



”اَمِنْ تَذَکِّرِ جِیْرَانٍ بِذِیْ سَلَمٍ            مَزَجْتَ دَمْعاً جَریٰ مِنْ مُقْلَةٍ بِدَمٍ“

اور ان اشعار Ú©ÛŒ بھت سی شرحیں بھی Ù„Ú©Ú¾ÛŒ گئیں، وھابی علماء میں ان اشعار کا سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ انکار کرنے والے شیخ عبدالرحمن آل شیخ صاحب فتح المجیدھیں ØŒ چنانچہ موصوف فتح المجید ص ۱۸۵،میں کھتے ھیں: کس طریقہ سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم سے ان Ú©ÛŒ وفات Ú©Û’ بعد استغاثہ کیا جائے اور ان سے ایسی چیزوں Ú©ÛŒ درخواست Ú©ÛŒ جائے جن Ú©Ùˆ خدا Ú©Û’ علاوہ کوئی دوسرا کرنے پر قادر نھیں Ú¾Û’ØŒ جیسا کہ بوصیری اور برعی وغیرہ Ù†Û’ اپنے اشعار میں ایسے شخص سے استغاثہ کرتے ھیں جو خود اپنے لئے نفع ونقصان Ú©Û’ مالک ھیں نھیں اور اپنی موت وحیات اور حشر ونشر ان Ú©Û’ اختیار سے خارج ھیں، (یھاںپرمراد پیغمبر اکرم    Ú©ÛŒ ذات Ú¾Û’) اور خدا وندعالم سے استغاثہ کرنے سے پرھیز کرتے ھیں جو ھر چیز پر قادر Ú¾Û’Û”

[122] جزیرة العرب فی القرن العشرین ص ۳۴۳، ۳۴۴، عصا کا موضوع اور وھابیوں کی اس سے بھی لمبی لمبی باتیں سننے کے لئے کشف الارتیاب تالیف علامہ امین ۺص۱۳۹،،کی طرف رجوع فرمائیں۔

[123] مکہ معظمہ سے نشر هونے والا”ام القریٰ“ نامی اخبار ، شمارہ نمبر ۹۸۹۔

[124] اھل سنت کی روایت کے مطابق پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مھاجرین اور قریش کے دس افراد کو بہشت کی بشارت دی ، جن میں سے چاروں خلیفہ، او رباقی افراد اس طرح ھیں: طلحہ، زبیر، عبد الرحمن بن عوف ،سعد بن ابی وقّاص ، ابو عبیدہ جرّاح اور سعید بن زید۔

[125] بیعت شجرہ جو بیعت رضوان بھی کھی جاتی ھے اس سے مراد یہ ھے کہ ہجرت کے چھٹے سال پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے اصحاب کے ساتھ مکہ معظمہ کی طرف عمرہ کے لئے جارھے تھے اور جس وقت مکہ کے نزدیک ”حُدیبیہ“ پہنچے تو مشرکین مکہ نے اجازت نھیں دی، اس موقع پر آپ کے اصحاب نے جن کی تعداد تقریباً ایک ہزار تھی حضرت کے ھاتھوں پر بیعت کی کہ اگر مشرکین سے جنگ لڑنی پڑی تو اس سے منھ نھیں پھیریں گے اور ڈٹ کر جنگ کریں گے۔

[126] ھذٰہ ھی الوھابیة ص ۱۰۰۔

[127] کتاب التوحید محمد بن عبد الوھاب (رسا لہ دھم) ص ۱۳۱۔

[128] الفتاوی الکبری جلد اول ص Û³Û·Û°Û” 

[129] فتح المجیدص Û¹ÛµÛ”       



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next