الوھیت سے متعلق بحثیں



ÛµÛ”<یا اَیھا الناس ضرب مثل فاستمعوالہ ان الذین تدعون من دون اللہ لن یخلقوا ذباباً ولو اجتمعوا لہ Ùˆ ان یسلبھم الذباب شیئاًلا یستنقذوہ منہ ضعف الطالب والمطلوب#  ما قدرو۔۔۔۔االلہ حقّ قدرہ اِن اللہ لقوی عزیز>[22]

اے لوگو! ایک مثل دی گئی ھے، لہٰذا اس پر کان لگاؤ، جو لوگ خد اکے علاوہ کسی اور کی عبادت کرتے ھیں وہ ھرگز ایک مکھی بھی خلق نھیں کر سکتے، چاھے اس کےلئے ایک دوسرے کے مددگار بھی بن جائیں! اور اگر مکھی کوئی چیز ان سے لے بھاگے تو اسے واپس نھیں لے سکتے! طالب و مطلوب، عابد و معبود دونوں ھی ناتواں اور عاجز ھیں ! یقینا جس طرح خداکو پھنچاننا چاہئے تھا نھیں پہچانا؛ خداوندعالم قوی ھے اور مغلوب ھونے والوں میں سے نھیں ھے ۔

خداوندعالم نے اس مقام پر انتمام لوگوں کو جو خدا کے علاوہ دوسرے ”خداؤں“ کی عبادت کرتے اور اسے پکارتے ھیں مخاطب قرار دیا ھے اور ان سے فرماتا ھے:اس مثل پر توجہ کرو: تم لوگ خدا کے علاوہ جنکو پکارتے ھو، خواہ فراعنہ اور بادشاہ ھوں یا طاقتور افراد، گائے ھو یا اصنام یا دوسرے معبود ھوں وہ سب، ھرگز ایک مکھی بھی خلق نھیں کر سکتے یعنی ان سرکش اور باغی فراعنہ میں سے کوئی بھی ھو اور اسی طرح وہ گائیں جن کی عبادت کی جاتی ھے یا لوگوں کے ھر دوسرے معبود، آلودہ ترین اور پست ترین حشرات الارض بھی خلق نھیں کر سکتے یعنی جن حشرات کو سب لوگ پہچانتے اوروہ تمام روئے ارض پر پھیلے ھوئے ھیں اور ساری مخلوق ان سے دوری اختیار کرتی ھے ! یہ کیسے معبود ھیں کہ آلودہ ترین مکھی بھی خلق نھیں کر سکتے ھیں اور اگر سب اکٹھا ھو کر ایک دوسرے کی مدد بھی کریں تو بھی معمولی حشرہ کے خلق کرنے پر قادر نھیں ھیں ؟!

اس Ú©Û’ علاوہ، اگر یھی Ù…Ú©Ú¾ÛŒ ان خیالی معبود سے کوئی چیز Ù„Û’ اڑے، چاھے  وہ گائے Ú¾Ùˆ یا فرعون یا کوئی اور ”خدا“ ھوتو ان Ú©Û’ پاس واپس لینے Ú©ÛŒ قدرت نھیں Ú¾Û’ØŒ مثال Ú©Û’ طور پر اگر Ù…Ú©Ú¾ÛŒ ھند میں پوجی جانے والی گائے کا خون  چوس Ù„Û’ تو بیچاری گائے اپنا حق یعنی چوسا ھوا خون واپس نھیں Ù„Û’ سکتی!

 Ú©ØªÙ†ÛŒ ناتوان اور عاجز Ú¾Û’ وہ بیچاری گائے جوانسانوں Ú©ÛŒ معبود Ú¾Û’ اور اس سے زیادہ عاجز اور بے بس وہ شخص Ú¾Û’ جو اس بیچاری مخلوق سے اپنی حاجت طالب کرتاھے ! یقینا خداکو اس Ú©ÛŒ ذات اقدس Ú©Û’ اعتبار سے نھیں پہچانا، یعنی اس خدا Ú©Ùˆ جو تمام مخلوقات کا خالق اور سب سے قوی اور قادر Ùˆ غالب طاقتور Ú¾Û’

 Ø§Ø³ لئے خلقت اور تمام آفرینش خدا Ú¾ÛŒ سے Ú¾Û’ اور بس؛ وہ کہ جس Ù†Û’ مخلوقات Ú©Ùˆ خلق کیا اور موجودات Ú©Ùˆ زیور وجود سے آراستہ کیا،وھی زندہ کرتا اور مارتا Ú¾Û’ ÙˆÚ¾ÛŒ تمام چیزوں کا مالک Ú¾Û’ Ø› عالم تخلیق میں اس Ú©Û’ علاوہ کوئی اور موثر نھیں Ú¾Û’ تاکہ اس سے اپنی در خواست کریں لہٰذا واجب Ú¾Û’ کہ صرف اور صرف اسی Ú©ÛŒ عبادت کریں اور اسی سے حاجت طلب کریں۔

درج ذیل آیات انھیں معانی کی وضاحت کرتی ھےں:

۱۔ <قل اٴراٴیتم ان اخذ اللہ سمعکم واٴبصارکم وختم اللہ علیٰ قلوبکم من اِلٰہ غیر اللہ یاٴتیکم بہ>

کھو: مجھے جواب دو! اگر خداوندعالم تمھاری آنکھ، کان کو سلب کر لے اور تمھارے دلوں پر مھر لگا دے تاکہ کچھ سمجھ نہ سکو،تو اللہ کے علاوہ کون ھے جو اسے واپس لوٹا سکتا ھے ؟![23]

۲۔< الذی لہ ملک السموات والارض لا الٰہ الا ھو یحیی و یمیت>



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 next