الوھیت سے متعلق بحثیں



قرآن میں بغیر علم Ùˆ دانش Ú©Û’ غوطہ نہ لگاؤ  اور اس میں جدال نہ کرو اور اس Ú©Û’ بارے میں نادانستہ طور پر گفتگو نہ کرو، میںنے اپنے جد رسول خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)  Ú©Ùˆ فرماتے ھوئے سنا Ú¾Û’: جو بھی قرآن Ú©Û’ بارے میں نادانستہ طور پر گفتگو کرے وہ اپنا ٹھکانہ جھنم میں بنا Ù„Û’ Ø› خداوند سبحان Ù†Û’ قرآن میں صمد Ú©ÛŒ تفسیرکرتے ھوئے فرمایا Ú¾Û’:

خداایک Ú¾Û’ صمد Ú¾Û’ پھر اس Ú©ÛŒ تشریح Ú©ÛŒ کہ نہ اس Ù†Û’ کسی Ú©Ùˆ جنا Ú¾Û’ اورنہ Ú¾ÛŒ وہ جنا گیا Ú¾Û’Ø› کفو، ھمتا اور مانند نھیں رکھتا اور نہ Ú¾ÛŒ وہ  فرزند اور اس Ú©ÛŒ مانند مخلوقات Ú©ÛŒ طرح ثقیل اور سنگین چیزوں سے وجود میں آیا Ú¾Û’ اور نہ Ú¾ÛŒ لطیف اور خفیف چیزوں جیسے روح اور نفس سے وجود میں آیا Ú¾Û’ ۔وہ اونگھ اور نیند،وھم غم Ùˆ اندوہ، خوشی، غم،ھنسی، گریہ، خوف، امید، میلان، بیزاری، گرسنگی، Ø´Ú©Ù… سیری سے منزہ اور مبرہ Ú¾Û’ وہ اس سے مافوق Ú¾Û’ کہ لطیف اور سنگین چیزوں سے وجود میں آئے نہ وہ پیدا ھوا Ú¾Û’ اور نہ Ú¾ÛŒ کسی چیز سے وجود میں آیا Ú¾Û’ ؛اور نہ Ú¾ÛŒ وہ ایساھے کہ جس طرح جسمانی چیزیں اپنے عناصر سے وجود میں آتی ھیں یا نباتات زمین سے پیدا ھوتے ھیں یا پانی کہ بہتے چشمے سے اور Ù¾Ú¾Ù„ درختوں سے وجود میں آتے ھیں Û”

جس طرح کہ وہ لطیف اشیاء Ú©ÛŒ سنخ سے بھی نھیں Ú¾Û’ ان اشیاء سے بھی نھیں ھے،ایسی چیزیں جو اپنے مراکز سے وابستہ رہتی ھیں جیسے دیکھنا جس کا تعلق آنکھ سے ھے،سننا جس کا تعلق کان سے، سونگھنا جس کا تعلق ناک سے،چکھنا جس کا تعلق دھن سے، بات کرنا جس کا تعلق زبان سے، معرفت Ùˆ شناخت جس کا تعلق دل سےاورآگ پتھر سے خدا ان میں سے کسی ایک Ú©Û’ مانند بھی نھیں Ú¾Û’ بلکہ وہ یکتا اور یگانہ وبے نظیر Ú¾Û’ وہ صمد Ú¾Û’ یعنی اس سے کوئی چیز پید انھیں ھوئی اور نہ وہ کسی چیز سے پیدا ھوا Ú¾Û’ نہ وہ کسی چیز سے Ú¾Û’ اور نہ Ú¾ÛŒ کسی چیز میں اور نہ Ú¾ÛŒ کسی چیز پر Ú¾Û’ وہ اشیاء کا خالق اور ایجاد کرنے والا Ú¾Û’ اور ان Ú©Ùˆ اپنے دست قدرت سے وجود میں لانے والا Ú¾Û’ جس چیز Ú©Ùˆ اپنی مشیت سے نابود ÛŒ اور فنا کےلئے پیدا کیا Ú¾Û’ اسے نابود کر دےتا Ú¾Û’ اور جسے اپنے  علم میں بقا کےلئے پیدا کیا Ú¾Û’ اسے تحفظ اور بقا بخش دےتا Ú¾Û’ Û”

یہ Ú¾Û’ وہ واحد Ùˆ یکتا خدا جو صمد Ú¾Û’ یعنی نہ کسی Ú©Ùˆ  جنا Ú¾Û’ اور جنا گیا Ú¾Û’ وہ اپنا مثل Ùˆ نظیر نھیں رکھتا Û”

 

بحث کا نتیجہ

متعدد خداؤں Ú©Û’ ماننے والوں Ú©Û’ درمیان مشرکین قریش  Ú©Û’ مانند افراد تھے جو یہ کہتے تھے:

”فرشتے خدا کی بیٹیاں ھیں “ (اب) یہ گروہ ختم ھو چکا ھے ۔

Ú©Ú†Ú¾ دوسرے افراد جو کہتے تھے ”عزیر خدا Ú©Û’ فرزند ھیں “ جیسے عصر پیغمبر  (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)  Ú©Û’ بعض یھود ی، یہ گروہ بھی ختم Ú¾Ùˆ چکا Ú¾Û’ Û”

ان میں سے بعض کہتے تھے: ”عیسیٰ بن مریم خدا کے فرزند ھیں “ خدا سہ گانہ خداؤں میں سے ایک ھے: باپ، بیٹا اور روح القدس، تمام نصاریٰ آج تک اپنے اس عقیدہ پر باقی ھیں ۔

بعض دیگرافراد جن ّ کی پرستش کرتے تھے، یہ فرقہ مختلف زمانوں میں جن سے متعلق نت نئے نظریات اور مکاتب خیال کا حامل رھا ھے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 next