الوھیت سے متعلق بحثیں



<لقد کفر الذین قالوا ان اللہ  Ú¾Ùˆ المسیح ا بن مریم وقال المسیح یا بنی اسرائیل اعبدوا اللہ ربی Ùˆ ربکم انہ من یشرک باللہ فقد حرم اللہ علیہ الجنة وماٴ واہ النار Ùˆ ما للظالمین من انصار# لقد کفر الذین قالوا ان اللہ ثالث ثلاثةٍ وما من الہٍ الا الہ واحد Ùˆ ان لم ینتھوا عما یقولون لیمسّنّ الذین کفروا منھم عذاب الیم# اٴَفلا یتوبون الیٰ اللہ Ùˆ یستغفرونہ Ùˆ اللہ  غفوررحیم# ماا لمسیح ابن مریم الا رسول قد خلت من قبلہ الرسل Ùˆ امہ صدّیقة کانا یاٴ کلان الطعام انظرکیف نبین Ù„Ú¾Ù… الآیات ثم انظر انی یوٴفکون # قل اتعبدون من دون اللہ ما لا یملک Ù„Ú©Ù… ضراً ولا نفعاً Ùˆ اللہ Ú¾Ùˆ السمیع العلیم>

وہ لوگ جنھوں نے کھا: ”خدا وھی مریم کا فرزند مسیح ھے “ مسلم ھے کہ وہ کافر ھو گئے ھیں، جبکہ خود حضرت مسیح کہتے ھیں : اے بنی اسرائیل جو ھمارا اور تمھارا خدا ھے اس کی عبادت کرو، اس لئے کہ، جو کوئی اسکا شریک قراردے خداوندعالم اس پر بھشت حرام کر دے گا اور اس کا ٹھکانہ جھنم ھے، ظالموں کا کوئی ناصر و مدد گار نھیں ھے ۔

جن لوگوں Ù†Û’ کھا: اللہ تین میں کا تیسراھے یقینا وہ کافر Ú¾Ùˆ گئے ھیں حالانکہ خداوند یکتا Ú©Û’ علاوہ کوئی معبود نھیں Ú¾Û’ اور اگر جو وہ لوگ کہتے ھیں اپنے قول سے باز نھیں آئے تو ان کافروں Ú©Ùˆ دردناک عذاب کا سامنا کرنا Ù¾Ú‘Û’ گا، کیا وہ خدا Ú©ÛŒ سمت نھیں لوٹیں Ú¯Û’ اور اس سے بخشش طلب نھیں کریں Ú¯Û’ جبکہ خدا بخشنے والا مھربان Ú¾Û’ ؛حضرت مسیح مریم Ú©Û’ فرزند صرف خدا Ú©Û’ رسول ھیں نیز ان سے قبل بھی رسول آئے تھے ان Ú©ÛŒ ماں صدیقہ تھیں دونوں Ú¾ÛŒ کھاناکھاتے تھے خیال کرو کہ کس طرح Ú¾Ù… ان  لوگوںکےلئے علامتیں ظاھر کرتے ھیں اور غور کرو کہ لوگ وہ کس طرح حق سے منھ موڑ تے ھیں ان سے Ú©Ú¾Ùˆ کیا خدا Ú©Û’ علاوہ بھی اس Ú©ÛŒ عبادت کرتے Ú¾Ùˆ جوتمھارے نفع Ùˆ نقصان کا مالک نھیں Ú¾Û’ ØŸ! خداوندعالم سننے والا اور جاننے وا لا Ú¾Û’ Û”[51]

پھر اسی سورہ میں فرمایا:

< لَقَدْ کَفَرَ الَّذِینَ قَالُوا إِنَّ اللهَ ہُوَ الْمَسِیحُ ابْنُ مَرْیَمَ قُلْ فَمَنْ یَمْلِکُ مِنْ اللهِ شَیْئًا إِنْ اٴَرَادَ اٴَنْ یُہْلِکَ الْمَسِیحَ ابْنَ مَرْیَمَ وَاٴُمَّہُ وَمَنْ فِی الْاٴَرْضِ جَمِیعًا وَلِلَّہِ مُلْکُ السَّمَاوَاتِ وَالْاٴَرْضِ وَمَا بَیْنَہُمَا یخْلُقُ مَا یَشَاءُ وَاللهُ عَلَی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ >

کافروں نے کھا: خدا وھی عیسیٰ بن مریم ھیں یقینا وہ کافر ھو گئے ھیں ان سے کھو: اگر خدا چاھے کہ مسیح بن مریم اور ان کی ماں اور تمام روئے زمین پر بسنے والوں کو نابود کر دے تو کون روک سکتا ھے ؟

زمین و آسمان اور ان کے درمیان سب کا سب خدا کا ھے وہ جو چاہتا ھے خلق کرتا ھے وہ ھر چیز پر قادر ھے۔[52]

 Ø§ÙˆØ± سورہٴ آلِ عمران میں فرمایا:

<ان مثل عیسیٰ عند اللہ کمثل آدم خلقہ من تراب ثم قال لہ کن فیکون>

خداوندعالم کے نزدیک عیسیٰ کی مثال آدم کی سی ھے کہ اس نے ان کو مٹی سے پیدا کرکے کھا ھو جاتو فوراً وہ وجود میں آ گئے۔[53]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 next