الوھیت سے متعلق بحثیں



نیز سورہٴ رعد میں فرماتا ھے:

< اٴَم جعلوا للہ شرکاء خلقوا کخلقہ فتشابہ الخلق علیھم قل اللہ خالق کل شيء و ھو الواحد القھار >

آیا وہ لوگ خدا کےلئے ایسے شریک قرار دئے ھےں کہ جنھوں نے خدا کی مانند خلق کیا اور یہ خلقت ان پر مشتبہ ھو گئی ھے ؟! ان سے کھو: خدا سب چیز کاخالق ھے اور وہ یکتا اور کامیاب (غالب) ھے ۔[16]

نیز سورئہ نحل میں فرماتا ھے:

<اٴفمن یخلق کمن لا یخلق اٴفلا تذکرون>

آیا وہ جو خالق ھے اس کے مانند ھے جو خالق نھیں ھے ؟! آیا نصیحت کیوں نھیں حاصل کرتے؟! [17]

یہ بات، یعنی خالقیت پرتاکید الوھیت کی واضح ترین صفت کے عنوان سے ھے جسکی دیگر آیات جیسے سورہٴ نحل کی بیسویں آیت، سورئہ فرقان کی تیسری آیت اور سورئہ اعراف کی نویں آیت میں تکرار ھوئی ھے۔

ان تمام آیات میں توحید Ú©Û’ مسئلہ پر مشرکین سے مبارزہ اور استدلال، خالق Ú©ÛŒ وحدانیت Ú©Û’ محور پر ھوتا Ú¾Û’ØŒ Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ آیت میں خداوندعالم، کفار سے سوال کرتاھے: جنھیں تم خدا کہتے Ú¾Ùˆ اور ان Ú©ÛŒ  پر ستش کرتے Ú¾Ùˆ مجھے بتاؤ کہ انھوں Ù†Û’ زمین سے کوئی چیز پیدا Ú©ÛŒ Ú¾Û’ ØŸ! اور دوسری آیت میں فرماتا Ú¾Û’: کیااس وجہ سے خدا کا شریک قرار دیا Ú¾Û’ کہ تم Ù†Û’ خدا Ú©ÛŒ تخلیق Ú©Û’ مانند ان Ú©ÛŒ بھی کوئی تخلیق دیکھی Ú¾Û’ اور خدا Ú©ÛŒ تخلیق ان دوسروں Ú©ÛŒ تخلیق سے مشتبہ Ú¾Ùˆ گئی Ú¾Û’ اور تشخیص Ú©Û’ قابل نھیں Ú¾Û’ ØŸ! تیسری آیت میں سوال کرتا Ú¾Û’: جس Ù†Û’ گونا گوںموجودات Ú©Ùˆ خلق کیا Ú¾Û’ اور وہ کہ جنھوں Ù†Û’ نہ خلق کیا Ú¾Û’ اور نہ Ú¾ÛŒ خلق کرسکتے ھیں کیا دونوں یکساں Ú¾Ùˆ سکتے ھیں ØŸ!

نیز فرماتا ھے: کوئی معبود خدا کے ھمراہ نھیں ھے اور دیگر آیت میں فرماتا ھے:

کھو: خدا تمام چیزوں کا خالق ھے اور وھی یکتا اورغالب ھے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 next