الوھیت سے متعلق بحثیں



۳۔ سلطان: یھاں پر دلیل و برھان کے معنی میں ھے ۔

۴۔ ضیزیٰ: ظالمانہ، غیر عادلانہ ”قسمة ضیزیٰ“ غیر منصفانہ تقسیم ۔

۵۔ خرق: جھوٹے،من گھڑت اور جعلی دعوے۔

۶۔بدیع: بے سابقہ ایجاد کرنے والے اور مبتکر کو کہتے ھیں : بدیع السموات والارض۔

زمین و آسمان کو بغیر کسی اوزاراور آلہ نیز کسی سابقہ نقشہ کے بغیر خلق کرنے والا جو بغیر کسی مادہ اور زمان و مکان کے ھے لہٰذا بدیع کھنا (حقیقی مخترع) خدا کے علاوہ کسی کےلئے جائز و روا نھیں ھے ۔

۷۔ یضاھئون:یعنی شبہہ اور ایک جیسا قرار دیتے ھیں ۔

۸۔ اداً:امرعظیم،نھایت زشت و ناپسند چیز کے معنی میں ھے ۔

۹۔ ھداً:شدید تباھی، نابودی بنیاد کو خراب کرنے اور کوٹنے کے معنی میں ھے ۔

Û±Û°Û” مسیح: حضرت عیسیٰ  (علیہ السلام)  بن مریم کا لقب Ú¾Û’ جو عبرانی زبان میں مشیح Ú¾Û’ØŒ کیونکہ حضرت اپنے ھاتھوں Ú©Ùˆ Ú©ÙˆÚ‘Ú¾ÛŒ اور نا بنیا افراد پر مسح کرکے خدا Ú©ÛŒ اجازت سے شفا بخشتے تھے۔

۱۱۔ کلمہ: یعنی ایسی مخلوق جس کو خداوندعالم نے لفظ کن (ھو جا) اور اس کے مانندسے پیدا کیا ھو۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 next