الوھیت سے متعلق بحثیں



خداوندعالم نے قرآن مجید میں ان تمام اقوال اور نظریات کو باطل قرار دیا ھے ؛ جھاں پر فرشتوںکی پرستش کرنے والوں کے عقیدے کو بیان کیا کہ کہتے ھیں : فرشتے، خدا کی بیٹیاں اور مونث ھیں، فرمایا: آیا یہ لوگ فرشتوں کی تخلیق کے وقت موجود تھے اور انھوں نے دیکھا ھے کہ یہ مونث ھیں ؟! اور جھاں پر مسیح اور ان کی ماں کی گفتگوکی ھے فرماتا ھے: یہ دونوں ھی غذا کھاتے تھے اور ھم جانتے ھیں کہ جو غذا کھاتے ھیں انھیں قضائے حاجت کی ضرورت پڑتی ھے نیز کھانا، پینا، قضائے حاجت؛ انسانی صفات میں سے ھے نیز فرمایا کہ عیسیٰ کی طرح بے باپ کے پیدا ھونے میں آدم ھیں کہ انھیں خاک سے بغیر باپ اور ماں کے پیدا کیا گیا ھے۔

لہٰذا قطعی طور پر عیسیٰ (علیہ السلام) ، فرشتے اور جن ّ نیزآسمان و زمین میں تمام موجودات سارے کے سارے خدا کی مخلوق ھیں خداوندعالم نے نہ کسی کو جنم دیا ھے اور نہ ھی کسی سے جنم لیا ھے نیز اس کا کوئی مثل و نظیر نھیں ھے۔

 Ù‚رآن کریم اس طرح Ú©ÛŒ الوھیت یعنی تخلیق Ùˆ آفرینش Ú©Ùˆ خداوند وحدہ لا شریک سے مخصوص جانتا Ú¾Û’ اور اس پر استدلال کرتا Ú¾Û’ اور خالق یکتا Ú©Û’ علاوہ تمام چیزوں Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ مخلوق تصور کرتا Ú¾Û’ Û”

آئندہ بحث میں اصناف مخلوقات خداوندی کے متعلق ان کے مراتب وجود کے اعتبار سے سلسلہ وارجستجواور تحقیق کریں گے۔

 

 

 

 

 

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 next