الوھیت سے متعلق بحثیں



۱۴۔ صمد: صمد اس شخص کو کہتے ھیں جو نہ کسی کو جنے اور نہ ھی جنا گیا ھو۔اور نظیرو مثیل نہ رکھتاھو۔ یعنی کوئی چیز اس سے باھر نھیں آئی خواہ وہ چیز مادی و جسمانی ھویا وزنی ھو جیسے فرزنداور اس جیسی چیز کہ جو مخلوق سے پیدا ھوتی ھے۔ خواہ نرم و نازک غیر مادی چیزیں جیسے انسانی و حیوانی نفس اور روح وغیرہ ۔

خداوند سبحان کو اونگھ اور نیند نھیں آتی ھے اور نہ ھی وہ غم و اندوہ سے دوچار ھوتاھے اور نہ ھی خوف و امیدسے، بے رغبتی اور خوشی، ھنسنا، رونا، بھوک اور شکم سیری، تھکاوٹ اور نشاط اسے عارض نھیں ھوتے ۔

وہ کسی چیز سے پیدانھیں ھوا جس طرح حجم دار، جسمانی، مادی اور پر وزن موٹی تازی چیزیں، اپنے جیسے سے وجود میں آتی Ú¾Û’ÚºÛ” جیسے زمین پر رینگنے والے حشرات، اگنے والی چیزیں، ابلنے والے چشمے اور درخت Ú©Û’ Ù¾Ú¾Ù„ØŒ اسی طرح سے کسی لطیف اور نازک اور غیر مادی چیزوں سے بھی وجود میں نھیں آیا Ú¾Û’ Û” جس طرح Ø¢Ú¯ پتھر سے نکلتی Ú¾Û’ یا جس طرح بات زبان سے نکلتی Ú¾Û’ اور شناخت Ùˆ تشخیص، قلب سے، روشنی خورشیدسے اور نور ماہ سے۔ کوئی چیز اس Ú©Û’ جیسی نھیں Ú¾Û’ وہ یکتا اور واحد Ùˆ بے نیاز مطلق Ú¾Û’ جو نہ کسی چیز سے پیدا ھوا Ú¾Û’ اور نہ Ú¾ÛŒ کسی چیز میں سمایا ھوا Ú¾Û’ Û” اور نہ Ú¾ÛŒ کسی چیز پر تکیہ کرتا Ú¾Û’ تمام چیزوں Ú©Ùˆ وجود بخشنے والا اور ان کا مخترع  اورموجدوھی Ú¾Û’ اور اسی Ù†Û’ سب Ú©Ùˆ اپنے دست قدرت سے خلق کیا Ú¾Û’ Û”

وہ جسے چاہتا Ú¾Û’ اپنی مرضی سے نابود کر دےتاھے اور جسے اپنے علم Ú©Û’ اعتبار سے بہتر اور مصلحت سمجھتا  Ú¾Û’ اسے باقی رکھتا Ú¾Û’ وہ خداوند بے نیاز جو نہ کسی سے پیدا ھواھے اور نہ Ú¾ÛŒ کوئی اس Ú©Û’ جیسا Ú¾Û’ اور نہ Ú¾ÛŒ وہ کفو Ùˆ ھمتا رکھتا Ú¾Û’Û”

 

 

آیتوں کی تفسیر

خداوندعالم گزشتہ آیتوں میں پیغمبر  (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) Ú©Û’ زمانے میں بعض یھود Ú©ÛŒ نشاندھی کرتا Ú¾Û’ اور فرماتا Ú¾Û’:

وہ لوگ کہتے ھیں : ”عزیر خدا Ú©Û’ فرزند ھیں “ یہ گروہ نابود Ú¾Ùˆ چکا Ú¾Û’ جس طرح بعض مشرکین جو کہتے تھے ”فرشتے خدا Ú©ÛŒ بیٹیاں ھیں “ نابود Ú¾Ùˆ گئے ھیں، لیکن نصاریٰ آج بھی پائے جا رھے ھیں جیسا کہ خد اوند عالم Ù†Û’ ان Ú©Û’ بارے میں خبر دی Ú¾Û’ کہ وہ کہتے ھیں : مسیح خدا Ú©Û’ بیٹے ھیں Û” اور کہتے ھیں : خداوندعالم تین میں سے ایک Ú¾Û’: باپ، بیٹا اور روح القدس؛ سچ Ú¾Û’ کہ قابل فھم نھیں Ú¾Û’ Û” کس طرح خداوند واحد،سہ گانہ Ú¾Ùˆ جائے گا اور ÙˆÚ¾ÛŒ سہ گانہ، واحد ! نصاریٰ اپنی ان باتوں سے کفار Ú©Û’ مشابہ اور مانند ظاھر ھوتے ھیں Ø› نیز اپنی اس گفتار سے مسیح Ú©ÛŒ خدائی Ú©Û’ قائل Ú¾Ùˆ گئے جبکہ مسیح خدا Ú©Û’ رسول Ú©Û’ سوا Ú©Ú†Ú¾ نھیں Ú¾Û’Úº اور ان سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ بھی رسول آئے ھیں Û” ان Ú©ÛŒ ماں بھی ایک راستگو اور نیک کردار خاتون تھیں، دونوں Ú¾ÛŒ دوسروں Ú©ÛŒ طرح غذا کھاتے تھے لہٰذا  واضح Ú¾Û’ کہ جو غذا استعمال کرتا Ú¾Û’ وہ بیت الخلا Ú©ÛŒ ضرورت محسوس کرتا Ú¾Û’ØŒ لہٰذا ایسا شخص معبود اور الہ نھیں Ú¾Ùˆ سکتا Ú¾Û’ØŒ بلکہ عیسیٰ بن مریم خدا کا” کلمہ “ ھیں جسے خداوندعالم Ù†Û’ مریم Ú©Ùˆ عطاکیا تھا Û” اگر نصاریٰ انھیں اس وجہ سے کہ بن باپ Ú©Û’ پیدا ھوئے ھیں خدا کا بیٹا کہتے ھیں تو ان Ú©ÛŒ خلقت آدم Ú©ÛŒ طرح Ú¾Û’ کہ خداوندعالم Ù†Û’ انھیں خاک سے پیدا کرکے کھا Ú¾Ùˆ جا تو ”ھو گئے“ سچ تو یہ Ú¾Û’ کہ اگر یہ فرض کر لیا جائے کہ خدا صاحب فرزند Ú¾Û’( جبکہ وہ اس سے منزہ اور پاک Ú¾Û’ کہ کوئی فرزند رکھتا Ú¾Ùˆ) تو اس بات Ú©Û’ آدم زیادہ حقدار ھیں کہ خدا Ú©Û’ فرزند بن سکیں Ø› اس باطل گفتگو سے خدا Ú©ÛŒ پناہ، یہ سارے Ú©Û’ سارے ”آدم Ùˆ عیسیٰ“، ملائکہ، جن Ùˆ انس، آسمان اور زمین خدا Ú©ÛŒ مخلوق ھیں اور کیا خوب کھا Ú¾Û’ خداوند سبحان Ù†Û’:

<قل ھو اللہ احد# اللہ الصمد# لم یلد ولم یولد# ولم یکن لہ کفواً احد>

امام حسین  (علیہ السلام)  سے جب بصرہ والوں Ù†Û’ سوال کیا تو ان Ú©Û’ جواب میں انھوں Ù†Û’ صمد Ú©Û’ معنی بیان فرماتے ھوئے لکھا Ú¾Û’: خداوند رحمان Ùˆ رحیم Ú©Û’ نام سے اما بعد!



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 next