الوھیت سے متعلق بحثیں



<اِناّ فی خلق السموات والارض و اختلاف اللیل و النھار و الفلکِ التی تجری فی البحر بما ینفع الناس وما انزل اللہ من السماء من ماءٍ فاحیا بہ الارض بعد موتھا و بث فیھا من کل دابةٍ و تصریف الریاحِ والسحاب المسخر بین السماء و الارض لآیات لقوم یعقلون>

یقینا آسمان Ùˆ زمین Ú©ÛŒ تخلیق، روز Ùˆ شب Ú©ÛŒ گردش اور لوگوں Ú©Û’ فائدہ کےلئے دریا میںسطح آب پر کشتیوں کارواں دواں کرنا نیز خداکا آسمان سے پانی نازل کرنا اور زمین Ú©Ùˆ مردہ ھونے Ú©Û’ بعد زندہ کرنا اور چلنے والوں Ú©ÛŒ کثرت، ھواؤں Ú©ÛŒ حرکت اور زمین Ùˆ آسمان Ú©Û’ درمیانمسخر بادل  صاحبان عقل Ùˆ ھوش کےلئے نشانیاں ھیں Û” [4]

یقینا، خدا کی قسم زمین و آسمان کی خلقت میں تدبر و تعقل کی بے شمار نشانیاں ھیں اور آسمان کے قلعوں اور اس کے ستاروںکے ھماھنگ نظام میںاور محکم اورنپے تلے میزان میں نباتات کے اگنے میںعقلمندوں کےلئے اس کی عظمت و قدرت نیز نظم و نسق کی بے حساب نشانیاں ھیں بشرطیکہ غور توکرےں لیکن افسوس ھے کہ عاقل انسان کو ھوا و ھوس نے تعقل و تدبر سے روک رکھا ھے !!!

ب۔ اِلٰہ اور اس کے معنی

اول: کتاب لغت میں الہ کے معنی

 

 Ø¬Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ لغت Ú©ÛŒ کتابوں میں الہ Ú©Û’ معنی سے متعلق ذکر ھوا Ú¾Û’ اس کا خلاصہ یہ Ú¾Û’:

الہ کتاب کے وزن پر ھے” اَلِہَ یَاْلَہُ“ کے مادہ سے جو عبادت کے معنی میں ھے یعنی خضوع و خشوع کے ساتھ اطاعت کے معنی میں ھے، لفظ الہ کتاب کے مانند مصدر بھی ھے اور مفعول بھی ؛ لہٰذا جس طرح کتاب مکتوب (لکھی ھوئی شیء) کے معنی میں ھے الہ بھی مالوہ یعنی ”معبود“ کے معنی میں استعمال ھوتا ھے، اس لحاظ سے الہ لغت میں یعنی:

۱۔ خاضع انداز میں عبادت اور اطاعت (مصدری معنی میں)

۲۔ معبود اور مطاع: جس کی عبادت کی جائے( مفعولی معنی میں)

یہ لغت میں الہ کے معنی تھے۔

دوسرے: عربی زبان والوںکی بول چال میں الہٰ کے معنی



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 next