الوھیت سے متعلق بحثیں



 

د۔کیا خداوندعالم صاحب اولادھے ؟

 

متعدد خداؤں کے ماننے والوں کے درمیان کچھ لوگ ایسے بھی پائے جاتے ھیں جو خدا کےلئے اولادکے قائل ھیں ۔ خداوندعالم سورہٴ صآفات میں ان کی زبانی حکایت کرتاھے:

<فاستفتھم اٴلربک البنات و لھم البنون# ام خلقنا الملائکة اناثاً و ھم شاٰھدون#اَلا اَنھم من اِفکھم لیقولون# ولد اللہ وانھم لکذبون# اصطفی البنات علیٰ البنین# مالکم کیف تحکمون>

ان سے سوال کرو: آیا تمھارے پروردگار Ú©ÛŒ لڑکیاں اور ان Ú©Û’ Ù„Ú‘Ú©Û’ ھیں ØŸ! آیا Ú¾Ù… Ù†Û’ فرشتوں Ú©Ùˆ مونث بنایا اور وہ دیکھ رھے تھے؟! جان لو کہ یہ لوگ اپنے بڑے جھوٹ Ú©Û’ سھارے کہتے ھیں : ”خداوندعالم  صاحب اولادھے“ در حقیقت یہ لوگ جھوٹے ھیں ! آیا خداوندعالم Ù†Û’ لڑکیوں Ú©Ùˆ Ù„Ú‘Ú©ÙˆÚº پر ترجیح دی Ú¾Û’ ØŸ تمھیں کیا ھوگیا Ú¾Û’ کہ خدا Ú©Û’ بارے میں ایسا فیصلہ کرتے Ú¾ÙˆÛ”[41]

نیز سورہٴ زخرف میں ارشاد ھوتا ھے:

<وجعلوا الملائکة الذین ھم عباد الرحمن اناثاً! اشھدوا خلقھم ستکتب شھادتھم و یسئلون#و قالوا لو شاء الرحمن ما عبدنا ھم۔۔۔>

وہ لوگ خداوندرحمن کے بندے فرشتوں کو مونث خیال کرتے ھیں ؛آیا ان کی خلقت پر وہ گواہ تھے؟! ان کی گواھی مکتوب اور قابل باز پرس ھوگی اور انھوں نے کھا: اگر خدا چاہتا تو ھم ان کی عبادت نھیں کرتے۔۔۔۔[42]

<ام اتخذ مما یخلق بنات و اصفاٰکم بالبنین>

کیا خداوندعالم نے اپنی مخلوقات کے درمیان اپنے لئے لڑکیوں کو منتخب کیا ھے اور لڑکوں کو تمھارے لئے؟![43]

<و اِذا بشر احدھم بما ضرب للرحمن مثلا ظل وجھہ مسودا و ھو کظیم>



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 next