معرفت امام (امامت خاص)



گویا ہمارےزمانہ میں جو آخری معصوم ولی کی ولادت کا زمانہ ہے اس میں کائنات کے امور کی تقدیر یوں درجے پاتی ہے کہ ان درجوں کاآغاز شعبان کی پندرہویں شب، حضرت ولی عصر (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) کی شب ولادت سے ہوتا ہے اور رمضان المبارک کے مہینہ میں ایک ایک کرکے ثابت ہوتے رہتے ہیں ہے۔

عید میلاد امام زمان عجل اللہ فرجہ الشریف

قرآن کریم نے آیات خدا کی یاد منانے کو او ر انکا احترام کرنے کو متقین کی صفت اور دلوں کے تقویٰ کی نشانی بتایا ہے:

 { `tBur öNÏjàyèムuŽÈµ¯»yèx© «!$# $yg¯RÃŽ*sù `ÏB ”uqø)s? É>qè=à)ø9$# ÇÌËÈ} ([26])

:جو شعائر اللہ کا احترام کرتا ہے تو یہ دلوں کا تقوی ٰ ہے۔

اور امام معصوم کا وجود گرامی الہی ذات مقدمہ Ú©ÛŒ بہترین آیات، نشانیوں اور شعایر  میں سے ہے، اور ان Ú©ÛŒ ولادت یا شہادت Ú©Û’ موقع پر ان Ú©ÛŒ تعظیم اوریاد منانا، خدا وند عالم Ú©Û’ شعائر Ú©ÛŒ تعظیم کا مصداق ہے لیکن ائمہ ھدیٰ علیہم السلام بالخصوص امام عصر (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) Ú©ÛŒ یاد منانا ایک ایسا بہترین اور شایستہ کا Ù… ہے جس Ú©ÛŒ عنایت تلے امام زمانہ عجل اللہ۔۔ کا ملک حضرت Ú©Û’ ظہور تک،حتی الامکان، خطرات سے محفوظ رہے گا Û”

بعض اعمال جو ان مبارک عیدوں میں انجام پاتے ہیں جیسے، بڑے بڑے کیک بنانا، خوبصورت چراغانی کرنا، ایک دوسرے Ú©Ùˆ مبارک باد دینا وغیرہ ان میں سے Ú©Ú†Ú¾ اعمال ایسے ہیں جو کا عالم ہستی Ú©Û’ ثمرہ Ú©Û’ جشن ولادت سے بالکل بے ربط ہیں کیونکہ اس طرح Ú©Û’ اعمال، کیمو نیسٹ ملک مثلاً چین یا دیگر الحادی ممالک مثلاً جاپان میں اپنی خیالی اور بے بنیاد عیدوں Ú©Û’ موقع پر انجام دیےجاتے ہیں حالانکہ ہمارے عظیم جشن اور مبارک ایام Ú©Ùˆ ایسے اعمال اور پروگراموں سے زینت دینا چاہیے کہ جن کا تعلق اس عید Ú©Û’ مولود سے ہو، اور چونکہ حضرت بقیۃ اللہ الاعظم Ú©Û’ ظہور کا ایک ثمرہ انسانوں Ú©ÛŒ عقول کا بالغ ہونا اور بشری فہم Ú©Û’ خزانوں کا کشف ہونا ہے، تو ایسے مبارک ایام میں بہتر ہے کہ ایسے اعمال اور امورانجام دینے چاہیئے  کہ جن Ú©Û’ ذریعہ انسانوں اور آنحضرتؑ Ú©Û’ منتظرین Ú©ÛŒ عقل وفہم، رشدو کمال Ú©ÛŒ سمت بڑھے ،ہاں جب عقل وفہم Ú©Û’ رشد Ú©Û’ لئےکوشش ہوگی تو یہ وہی چیز ہے کہ جو حضرت حجۃ بن الحسن عج اللہ فرجہ Ú©ÛŒ عید ولادت Ú©Û’ موقع پر جشن منانے اور اہل انتظار Ú©ÛŒ شان ومنزلت Ú©Û’ لئے شایستہ اور مناسب ہے۔

 

امام زمانہ (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) کی معرفت کا راستہ

امام زمانہ (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) Ú©ÛŒ غیبت کا مسئلہ ہمیشہ سے اہم، معتبر اور حقیقی رہا ہے، اس طرح سے کہ حضور اکرم ï·º سے Ù„Û’ کر حضرت امام حسن عسکریؑ تک، سارے معصومین علیہم السلام Ù†Û’ متعدد بار امام زمانہ (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) Ú©Û’ مبارک وجود اور ان Ú©ÛŒ صفات Ú©ÛŒ طرف اشارہ فرمایا ہے۔ شیعہ اور غیر شیعہ Ú©ÛŒ کتب احادیث میں اس سے متعلق احادیث صرف مستفیض Ú©ÛŒ حدتک نہیں ہیں بلکہ تواتر  Ú©ÛŒ حدسے بھی زیادہ ہیں۔

جناب محمد بن عثمان عمری [27] کہتے ہیں کہ: میں نے اپنے والد سے سنا کہ حضرت امام حسن عسکریؑ کی خدمت میں تھا، میرے والد نے پوچھا:کیا یہ بات حق ہے کہ پیغمبر اکرمﷺ نے فرمایا:

“مَن مٰاتَ وَلَم یَعرِف إِمٰامَ زَمٰانِہٖ مٰاتَ مٖیتَۃَ الجٰاھِلِیَّۃَ ”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 next