اسلام ميں معاشرتي حقوق



دوسری فصل

خاندانی حقوق

پہلی بحث

والدین کے حقوق

      اسلام Ù†Û’ خاندان کوخاص اہمیت دی ہے اور چونکہ معاشرہ سازی Ú©Û’ سلسلہ میں اسے ایک سنگ بنیاد Ú©ÛŒ حیثیت حاصل ہے لذا اسلام Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ حفاظت Ú©Û’ لئے تمام افرد پر ایک دوسرے Ú©Û’ حقوق معین کئے ہیں اور چونکہ والدین کا نقش خاندان اور نسل Ú©ÛŒ نشو ونما میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے لذا قرآن کریم Ù†Û’ بڑے واضح الفاظ میں ان Ú©ÛŒ عظمت کوبیان کیا ہے اور ان Ú©Û’ ساتھ حسن سلوک کا Ø­Ú©Ù… دیا ہے۔

      اس بحث میں ہم قرآن کریم، سنت نبویہ اورفرامین اہل بیت Ú©ÛŒ روشنی میں والدین Ú©Û’ حقوق کا جائزہ لیں Ú¯Û’Û”

اول  :  Ø­Ù‚وق والدین قرآن میں

      اللہ تعالی Ù†Û’ متعدد آیات کریمہ میں اپنی عبادت Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… Ú©Û’ ساتھ ہی والدین Ú©Û’ ساتھ  Ø­Ø³Ù† سلوک کا بھی Ø­Ú©Ù… دیا ہے مندرجہ ذیل آیات ملاظہ فرمائیے :

      وقضی ربکالاتعبدوا الا ایاہ وبالوالدین احسانا [1]Û”

      ”تیرے پروردگار کا فیصلہ یہ ہے کہ اس کےعلاوہ کسی Ú©ÛŒ عبادت مت کرو اور والدین Ú©Û’ ساتھ اچھا سلوک کرو اور دوسری آیت میں ارشاد رب العزت ہے :



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 next