اسلام ميں معاشرتي حقوق



      اہل بیت Ù†Û’ حقوق والدین Ú©Û’ سلسلے میں فقط قرآنی ارشادات اوراخلاقی اقدار Ú©Ùˆ اجاگرکرنے پراکتفانہیں Ú©ÛŒ بلکہ اس دائمی مسئلے کاحکم شرعی بھی بیان کیاہے چنانچہ امام علی فرماتے ہیں :

      برالوالدین اکبرفریضة [25]Û”

      اورامام باقرفرماتے ہیں :

      ثلاث لم یجعل اللہ عزوجل لاحدفیھن رخصة اداء الامانة الی البروالفاجر، والوفاء بالعھد للبروالفاجر،وبرالوالدین برین کانااوفاجرین۔

      ”تین چیزیں ایسی ہیں کہ جن Ú©Û’ سلسلے میں اللہ تعالی Ù†Û’ کسی کورخصت نہیں دی ہرنیک وبدکوامانت کاواپس کرنا،ہرصالح وفاجرکے عہدکوپوراکرنااوروالدین سے حسن سلوک کرناہے وہ نیک ہوں یابرے“[26] Û”

      یہ بات قابل ذکرہے کہ اسلام Ù†Û’ حقوق والدین کودین واسلام Ú©Û’ ساتھ مربوط نہیں کیابلہ ہرحال میں حقوق والدین Ú©ÛŒ رعایت لازم قراردی ہے امام رضا  ÙØ±Ù…اتے ہیں :

      برالوالدین واجب وان کانامشرکین، ولاطاعة لھمافی معصیة الخالق Û”

      ”والدین Ú©Û’ ساتھ نیکی کرناواجب ہے اگرچہ وہ مشرک ہوں البتہ خالق Ú©ÛŒ مصیت میں ان Ú©ÛŒ اطاعت واجب نہیں ہے Û”[27]

      اورآپ Ù†Û’ صرف Ø­Ú©Ù… شرعی کوبیان نہیں کیابلکہ اس Ú©Û’ فلسفے کوبھی بیان کیاہے فرماتے ہیں :

      حرم اللہ عقوق الوالدین لمافیہ من الخروج من التوفیق لطاعة اللہ عزوجل والتوقیر للوالدین وتجنب النعمة وابطال الشکر،ومایدعومن ذلک الی قلة النسل وانقطاعہ، لمافی العقوق من قلة توقیرالوالدین، والعرفان بحقھما، وقطع الارحام والزھد من الوالدین فی الوالد، وترک التربیة بعلة ترک الوالدبرھما۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 next