اسلام ميں معاشرتي حقوق



      الجنة تحت اقدام الامھات۔

      ”جنت ماں Ú©Û’ قدموں Ú©Û’ نیچے ہے“ [11]Û”

سوم  :  والدین Ú©Û’ حقوق مکتب آل محمدمیں

      آئمہ Ù†Û’ قرآن کریم Ú©ÛŒ ان توجہات اور پیغمبر Ú©Û’ ان فکری اور تربیتی اقوال وافعال Ú©Ùˆ ایک نئی روح بخشی ہے اور انہیں ایک نیا ولولہ عطا کیا ہے کیونکہ سب میدانوں میں امت Ú©ÛŒ تعمیر Ùˆ ترقی کا بوجھ انہیں Ú©Û’ کندھے Ù¾Û’ رہا ہے بالخصوص ظالم Ùˆ جابر حکام Ú©Û’ تمام مراکز پر تسلط پانے Ú©Û’ بعد کہ جس Ú©ÛŒ وجہ سے امت انتشار Ùˆ افتراق کا شکار ہوگئی تھی۔

      اورآئمہ Ù†Û’ پوری قوت Ú©Û’ ساتھ کجی کودرست کرنے اورامت کوتعمیروترقی Ú©ÛŒ راہ پرگامزن کرنے Ú©Û’ لئے کوشش Ú©ÛŒ چنانچہ اس سلسلے میں آپ Ù†Û’ والدین Ú©Û’ حقوق Ú©Û’ باب میں کئی محوروں پرکام کیاکہ جسے مندرجہ ذیل صورت میں بیان کیا جاسکتاہے۔

۱۔آیات قرانیہ کی تفسیر

      واضح رہے کہ یہ اہل بیت ہی ہیں جن Ú©Û’ گھرقرآن نازل ہوااورانہیں کوپیغمبر Ù†Û’ قران کاساتھی بتایاہے اوریہی قرآن ناطق ہیں کہ جوصرف حق کہتے ہیں اورحقوق Ú©ÛŒ ادائیگی پرزوردیتے ہیں۔

      امام صادق  Ù†Û’ اس آیت شریفہ :

      وقضی ربک الاتعبدواالاایاہ وبالوالدین احسانا [12]Û”

      ”میں لفظ احسان Ú©ÛŒ تشریح کرتے ہوئے فرمایاہے احسان یہ ہے کہ تم ان Ú©Û’ ساتھ حسن سلوک کرواوراپنی ضرورت Ú©ÛŒ چیزحاصل کرنے Ú©Û’ لئے انہیں سوال کرنے Ú©ÛŒ زحمت نہ دواگرچہ وہ غنی ہی کیوں نہ ہو“ [13] Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 next