اسلام ميں معاشرتي حقوق



      واذ اخذنا میثاق بنی اسرائیل لاتعبدون الا اللہ وبالوالدین احسانا [2]Û”

      ”اور جب ہم Ù†Û’ بنی اسرائیل سے عہد لیا سوا اللہ Ú©Û’ کسی Ú©ÛŒ بندگی مت کرو اور والدین Ú©Û’ ساتھ حسن سلوک کرو“۔

نیزفرمایاہے :

      قل تعالوااتل ماحرم ربکم علیک الاتشرکوابہ شیئا وبالوالدین احسانا [3]Û”

      ”اور کہدو آو میں بیان کروں جو Ú©Ú†Ú¾ تمہارے رب Ù†Û’ تمہارے اوپرحرام کیا ہے کہ اس Ú©Û’ ساتھ کسی Ú©Ùˆ شریک نہ بناؤ اور والدین Ú©Û’ ساتھ نیکی کرو“۔

      اوراس آیت میں اپنے شکرکو والدین Ú©Û’ شکرکے ہمراہ ذکر فرمایا ہے  :

      اناشکرلی ولوالدیک الی المصیر [4]Û”

      ”میرا اور اپنے والدین کا شکر بجالاؤ تمہاری بازگشت میری طرف ہے“۔

      اسی طرح خدا تعالی Ù†Û’ والدین Ú©Û’ ساتھ حسن سلوک Ú©Ùˆ ایک بنیادی فیصلہ قرار دیا ہے، اس نکتے Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرنا بھی ضروری ہے کہ قرآن کریم Ù†Û’ بہت ساری آیات میں اولاد پر زور دیا ہے کہ وہ والدین Ú©Û’ ساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں۔ اس Ú©Û’ برعکس والدین Ú©Ùˆ بہت Ú©Ù… غیر معمولی حالات میں اولاد Ú©Ùˆ اہمیت دینےکا Ø­Ú©Ù… دیاہے جیسے بھوک Ú©Û’ ڈر سے اپنی اولاد Ú©Ùˆ قتل نہ کرنے کا Ø­Ú©Ù…Û”

      اور صرف اس پر زور دیتا ہے کہ اولاد زینت، تفریح کا سامان اور والدین Ú©Û’ لئے آزمائش ہے اور اولاد کا ذکر مال Ùˆ متاع Ú©Û’ ہمراہ اور تفاخر Ú©Û’ مقام میں کیا ہے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 next