اسلام ميں معاشرتي حقوق



چنانچہ پیغمبر فرماتے ہیں :شرارموتاکم العزاب [47]۔

      ”تم میں سے سب سے زیادہ برے مردوہ ہیں جوغیرشادی شدہ ہوں“۔

      اورپیغمبر قیامت Ú©Û’ دن اپنی امت Ú©Û’ سب سے زیادہ ہونے Ú©ÛŒ خواہش کایوں اظہار کرتے ہیں  :

      تناکحوا تکثروا،فانی اباھی بکم الامم یوم القیامة حتی بالسقط

      ”نکاح کرواورزیادہ ہوجاؤروزقیامت میں تمہارے ذریعے دوسری امتوں پرفخرومباہات کروں گاحتی کہ سقط شدہ بچے Ú©Û’ ذریعے بھی“ [48]Û”

      اوراہل بیت Ú©ÛŒ احادیث کامطالعہ کرنے سے پتاچلتاہے کہ الہی مکتب Ù†Û’ اولاد Ú©Û’ حقوق کوبڑا مقام دیاہے اورحقوق اولاد Ú©Û’ سلسلے میں ایسی احادیث ملتی ہیں کہ جوباپ بننے Ú©ÛŒ طرف رغبت دلاتی ہیں۔

      امیرالمومنین فرماتے ہیں :

الولد احد العددین [49]۔

      ”بیٹا دوعددوں میں سے ایک ہے“۔

      اورضرورت Ú©Û’ وقت اس سے مددلی جاتی ہے امام زین العابدین فرماتے ہیں :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 next