اسلام ميں معاشرتي حقوق



      ان اول ماینحل احدکم ولدہ الاسم الحسن فلیحسن احدکم اسم ولدہ

      ”باپ کابیٹے Ú©Û’ لئے پہلاتحفہ اچھانام رکھناہے لہذا بچے Ú©Û’ لئے اچھے نام کا انتخاب کرناچاہئے“ [78]Û”

      اورایک دوسری حدیث میں نام Ú©Û’ اخروی پہلوؤں کوبیان کرتے ہوئے فرمایاہے  :

      استحسنوا اسمائکم فانکم تدعون بھا یوم القیامة  : قم یافلان بن فلان الی نورک، وقم یافلان بن فلان لانورلک۔

      ”اچھے ناموں کاانتخاب کرو کیونکہ روزقیامت انہیں Ú©Û’ ذریعے پکارے جاؤگے اورکہا جائے گا اٹھ اے فلان بن فلان تیرے ہمراہ نورہے اوراٹھ اے فلان بن فلان تونورسے خالی ہے“ [79]Û”

      Û²Û” قابل ذکرہے کہ انبیا ورسل اورآئمہ Ú©Û’ نام بہترین نام ہیں۔ پیغمبر فرماتے ہیں : سموااولاکم اسماء الانبیاء  [80]Û”

      ”بچوں Ú©Û’ لئے انبیا Ú©Û’ ناموں کاانتخاب کرو“۔

      امام باقر فرماتے ہیں  :

      اصدق الاسماء ماسمی بالعبودیة، وخیرھا اسماء الانبیاء صلوات اللہ علیھم [81]Û”

      ”سب سے اچھانام وہ ہے جس میں عبودیت کااظہار ہو اوربہترین نام انبیا Ú©Û’ اسماء گرامی ہیں“۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 next