اسلام ميں معاشرتي حقوق



دوم  :  برائی کابدلہ برائی سے ملنا

      جوبچہ اپنے ماں باپ Ú©Û’ ساتھ براسلوک کرتاہے اس Ú©ÛŒ اولاد اس Ú©Û’ ساتھ بھی ویساہی سلوک کرتی ہے اوراس Ú©Û’ بڑھاپے میں اسے اہمیت نہیں دیتی Û”

      امام صادق اس حقیقت پرزوردیتے ہوئے فرماتے ہیں :

برواآبائکم ،یبرکم ابناؤکم  [36]Û”

      ”اپنے والدین Ú©Û’ ساتھ نیکی کروتاکہ تمہاری اولاد تمہارے ساتھ نیکی کرے“۔

اورعملی تجربات بھی اس حقیقت کوثابت کرتے ہیں اوراس بارے میں گذشتہ نسلوں کے کئی ایک عبرت ناک واقعات بھی نگاہوں سے گذرے ہیں۔

سوم  :  نافرمانی ذلت اورپستی کاسببہے۔

      اس میں کوئی Ø´Ú© نہیں کہ جوشخص والدین کانافرمان ہوتاہے اسے معاشرہ ناپسندیدگی اورذلت Ú©ÛŒ نگاہ سے دیکھتاہے اوراس طرح وہ معاشرتی سطح پرقابل تنفر اورمزموم خیال کیاجاتاہے جس قدروہ عذرخواہی Ú©Û’ ذریعے سے اپنے عیوب پرپردہ ڈالنے Ú©ÛŒ کوشش کرتاہے لوگ اس Ú©ÛŒ بدبختی کواورزیادہ اچھالتے ہیں۔

      امام ہادی فرماتے ہیں :

العقوق یعقب القلة ویودی الی الذلة۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 next