امام جعفر صادق (ع) اور مسئلہ خلافت



"لولا السنتان لھلك نعمان"

 

"اگر ميں نے وہ دو سال امام عليہ السلام كي شاگردي ميں نہ گزارے ھوتے تو ميں ھلاك ھوجاتا۔"

 

جناب ابو حنيفہ كا اصل نام نعمان ھے۔ كتب ميں آپ كو نعمان بن ثابت بن زوطي بن مرزبان، كے نام سے ياد كيا گيا ھے۔ آپ كے آباؤ اجداد ايرانى تھے۔

 

اسي طرح اھلسنت كے دوسرے امام جناب مالك بن انس امام جعفر صادق عليہ السلام كے ھم عصر تھے۔ جناب مالك نے بھي امام عليہ السلام سے كسب فيض كيا اور عمر بھر اس پر فخر كرتے رھے۔ امام شافعي كا دور بعد كا دور ھے انھوں نے جناب ابو حنيفہ كے شاگردوں، مالك بن انس اور احمد بن حنبل سے استفادہ كيا۔ ليكن ان كے اساتذہ كا سلسلہ امام جعفر صادق عليہ السلام سے جا ملتا ھے۔ اپنے وقت كے چند علماء، فقہاء، محدثين امام جعفر صادق عليہ السلام كي علمي و ديني فيوضيات سے مستفيض ھوئے۔ امام عليہ السلام كے حلقہ درس ميں علماء و فضلاء كا ھمہ وقت ٹھٹھ لگا رھتا تھا۔ اب ميں اھل سنت كے بعض علماء كے امام جعفر صادق عليہ السلام كے بارے ميں تاثرات پيش كرتا ھوں اس اميد كے ساتھ كہ ھمارے محترم قارئين اسے پسند فرمائيں گے۔

 

امام جعفر صادق (ع) كے بار ے ميں جناب مالك كے تاثرات

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 next