امام جعفر صادق (ع) اور مسئلہ خلافت



 

آپ نے اپنے سينہ اقدس كي طرف اشارہ كيا اور فرمايا ديكھو يھاں علم كا بڑا ذخيرہ موجود ھے كاش! اس كے اٹھانے والے مجھے مل جاتے۔"ھاں كوئي تو ايسا؟ جو ذہين تو ھے نا قابل اطمينان ھے اور دنيا كے ليے دين كو آلہ كار بنانے والا ھے۔ يا جو ارباب حق ودانش كا مطيع تو ھے مگر اس كے دل كے گوشوں ميں بصيرت كي روشني نھيں ھے يا ايسا شخص ملتا ھے كہ جو لذتوں پر مٹا ھوا ھے يا ايسا شخص جو جمع آوري و ذخيرہ اندوزي پر جان ديئے ھوئے ھے۔

 

 

25.حج، ۳۹.

 

26.بقرہ، ۲۶۹.

 

27.نھج البلاغہ، ۱۳۹.

 

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39