امام جعفر صادق (ع) اور مسئلہ خلافت



احمد زكي صالح كے خيالات

 

كتاب امام صادق عليہ السلام ميں آقائے مظفر احمد زكي صالح ماھنامہ الرسالۃ العصريہ سے نقل كرتے ھيں كہ شيعہ فرقہ كي علمي پيشرفت تمام فرقوں سے زيادہ ھے۔ كھا جاتا ھے كہ علوم كي ترقي اور پيشرفت ميں اھل ايران كا بھت بڑا عمل دخل ھے۔ يہ اس وقت كي بات ھے كہ جب ايران ميں شيعوں كي اكثريت نہ تھي۔ ابھي ھم اس كے بارے ميں بحث نھيں كرتے يہ پھر كبھي سھي يہ مصري لكھتا ھے:

 

"من الجلي الواضح لدي كل من درس علم الكلام الفرق الشيعۃ كانت انشط الفرق الاسلاميۃ حركۃ"

 

كہ واضح سي بات ھے كہ ھر وہ شخص جو ذرا بھر علمي شعور ركھتا ھے وہ اس بات كا معترف ھے كہ شيعہ فرقہ كي مذھبي و علمي پيشرفت تمام فرقوں سے زيادہ ھے۔"

 

وكانت اوليٰ من اسس المذاھب الدينيۃ علي اسس فلسفيۃ حتيٰ ان البعض ينسب الفلسفۃ خاصۃ بعلي بن ابي طالب"

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 next