امام جعفر صادق (ع) اور مسئلہ خلافت



ولا نازع في الخلافۃ احدا"

 

"كہ آپ نے خلافت كے مسئلہ پر كسي سے كسي قسم كا اختلاف ونزاع نہ كيا۔"

 

اس كنارہ گيري كي وجہ يہ تھي كہ چونكہ آپ علم و معرفت كے سمندر ميں غوطہ زن رھتے تھے اس ليے دوسرے كاموں كے ليے آپ كے پاس وقت ھي نہ تھا۔ ميں محمد شھرستاني كي توجيہ كو صحيح نھيں سمجھتا۔ ميرا مقصود اس سے يہ ھے كہ اس نے كھلے لفظوں ميں امام كي غير معمولي معرفت كا اعتراف كيا ھے لكھتا ھے۔

 

"ومن غرق في بحر المعرفۃ لم يقع في شط"

 

كہ جو دريائے معرفت ميں ڈوبا ھوا ھو وہ خود كو كنارے پر نھيں لے آئے گا" اس كے نزديك خلافت و حكومت ايك سطحي سي چيزيں ھيں جبكہ علم و معرفت كي بات ھي كچھ اور ھے۔

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 next