انتظار اور منتظر کے خصوصیات (2)



 

 

راہ ھموارکرنے والوں کے خصوصیات

۱۔سیسہ پلائی ھوئی جماعت

 Ø³Ø¨ سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ ان جماعتوں Ú©ÛŒ جس خصوصیت پرنظر پڑتی Ú¾Û’ وہ ان Ú©ÛŒ قوت وصلابت ،صلاحیت واستحکام ھے۔اس مضبوط جماعت Ú©Û’ افراد،نہایت تجربہ کار اور مشاق Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ اور زمین Ú©Ùˆ امام (ع) Ú©Û’ ظھور Ú©Û’ لئے آمادہ کریں Ú¯Û’ اور تن تنہا زمین پر قابض طاغوتوں کا مقابلہ کریں Ú¯Û’ جیسا کہ جناب شیخ کلینیۺ Ú©ÛŒ روایت Ú©Û’ مطابق امام جعفر صادق   - Ù†Û’ آیہٴ:<فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ اٴُولَاہُمَا بَعَثْنَا عَلَیْکُمْ عِبَادًا لَنَا اٴُولِی بَاٴْسٍ شَدِید>[1]Ú©ÛŒ تفسیر اسی جماعت سے Ú©ÛŒ ھے۔جب کہ روایت Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ یھی عجیب وغریب صفت بیان Ú©ÛŒ ھے”قلوبھم کزبر الحدید لاتزلھم الریاح العواصف“۔۔۔۔۔۔ان Ú©Û’ دل آ  ہنی چٹانوں Ú©ÛŒ مانند Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ جنھیں تیزو تند ھوائیں نہ ھلاسکیں گی۔

 Ø¨ÛŒØ´Ú© وہ دل ایسے ھیں جب کہ دلوں Ú©ÛŒ خاصیت یہ Ú¾Û’ کہ وہ نرم ھوتے ھیں لیکن ان Ú©Û’ دل طاغوتوں اور ظالموںکے مقابلہ میں آ  ہنی چٹان Ú©ÛŒ طرح مضبوط ھوجائیں Ú¯Û’ جو نہ نرم پڑیں Ú¯Û’ اور نہ Ú¾ÛŒ Ù¾Ú¯Ú¾Ù„ سکیں Ú¯Û’ لہٰذا استحکام اور مضبوطی ان جماعتوں Ú©ÛŒ خصوصیات میں شامل Ú¾Û’ جن Ú©Ùˆ خدا وندعالم عالمی انقلاب اور دنیاکو تبدیل کرنے Ú©ÛŒ ذمہ داری عطا کرے گاا سی طرح جس جماعت Ú©Ùˆ خدا وندعالم عظیم تاریخ کا رخ موڑنے اور لوگوں Ú©Ùˆ ایک مرحلہ سے دوسرے مرحلہ Ú©ÛŒ طرف منتقل کرنے Ú©Û’ لئے منتخب کرتاھے ان Ú©ÛŒ تمام خصوصیات اس جماعت میںموجود Ú¾ÙˆÚº گی۔

۲۔چیلنج بننے والی جماعت

اس جماعت کامشن”عالمی نظام کو چیلنج کرنااور اس کے خلاف بغاوت اورسرکشی ھے۔اور کسی کو کیا معلوم کے یہ عالمی نظام کیسا ھوگااور یہ اتنی عظیم خدمت کے لئے کیسے آمادہ ھوگااور اسے صحیح رخ پر کون لگائے گا اور اس کے لئے دنیا کے مختلف علاقوں میں طاقتوں اور حکمت عملی تیارکرنے والے اھم مراکز کی حفاظت کون کرے گا ؟یہ بیحد نازک اور نہایت سخت ذمہ داری ھے جسے وہ پوری دنیا کے نظام کو چلانے کے لئے اپنے کاندھوں پراٹھائیں گے اور اس کا تعلق کسی خاص علاقہ یا ملک سے نھیں ھوگا۔

یہ نظام مختلف قسم Ú©Û’ سیاسی ،اقتصادی ،عسکری اور اطلاعاتی تعادل وتواز Ù† برقراررکھنے والے مختلف اداروں اور حکومت چلانے والے نظاموں سے جڑے ھوئے نظاموں اور ان نظاموں Ú©Û’ درمیان مختلف قسم Ú©Û’ سرخ ہرے اور پیلے خطوط (حدود) Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ میرا خیال یہ Ú¾Û’:ایک دوسرے سے مربوط جڑے ھوئے ان اداروں اور نظاموں میں عالمی سطح پر غلبہ حاصل کرنے Ú©ÛŒ عظیم طاقت اور صلاحیت موجود Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ بالکل اسی طرح جیسے ایک چھوٹی گاڑی(لوھے کا ایک بٹن یاہتھوڑا بڑی بڑی عمارتوں Ú©Ùˆ منہدم کرنے میں استعمال ھوتا Ú¾Û’ )یعنی انسان معمولی اشاروں سے بڑے بڑے کام انجام دے گا یھی وجہ Ú¾Û’ کہ عالمی نظام سوویت یو نین Ú©Û’ نظام کا شیرازہ بکھرنے سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ اور اس Ú©Û’ بعد بھی ہر ایک Ú©Û’ لئے قابل احترام Ú¾Û’ کیونکہ ان میں سے ہر ایک اپنی ظرفیت Ú©Û’ مطابق اس سے استفادہ کر رہا ھے۔جب کہ ظھور Ú©ÛŒ راہ ھموار کرنے والے ان جوانوں Ú©ÛŒ جماعت اس نظام Ú©ÛŒ بساط لپیٹ دے گی۔یہ لوگ ان حکومتی اور غیر حکومتی اداروں Ú©Û’ نظم وضبط تعادل اور شان Ùˆ شوکت کا جنازہ نکال دیں Ú¯Û’ اور ان جوانوں Ú©Û’ اوپر ان لوگوں کا Ú©Ú†Ú¾ بس نھیں Ú†Ù„Û’ گا نہ وہ انھیں برداشت کر سکیں Ú¯Û’ اور نہ Ú¾ÛŒ انھیں دور کر سکیں Ú¯Û’ کیونکہ ان تمام حکومتوں اور ان سے متعلق اداروں اور مشینریوںکا Ú©Ù„ زور اور شان وشوکت اپنے جیسے اداروں اور مشینریوں Ú©Û’ مقابلہ میں دکھائی دیتی Ú¾Û’ اور ان Ú©Û’ پاس سب سے بڑا اسلحہ قتل  کرنا اور جیل میں ڈال دینا یا طرح طرح Ú©Û’ شکنجے دینایا جلاوطن کر دینا Ú¾Û’Û”

جبکہ ان جوانوں کو ان چیزوںکا ذرہ برابر خوف نھیں ھے۔جیسا کہ روایت میں ان کی یہ صفت سے بیان کی گئی ھے:” لاتزلّھم الریاح العواصف،لایملّون من الحرب ولایجبنون وعلی اللّٰہ یتوکّلون والعاقبة للمتقین‘”انھیں تندوتیز ھوائیں ان کی جگہ سے نھیں ھلاسکتیں یہ جنگ سے کبیدہ خاطر نہ ھوں گے اور نہ بزدل ھیں ،اللہ پر توکل رکھنے والے اور عاقبت تو متقین کے لئے ھے۔“

یہ Ø·Û’ Ú¾Û’ کہ جو بزدل نہ Ú¾Ùˆ اور جنگ سے کبیدہ خاطر نہ ھوتا Ú¾Ùˆ اور اسے تیز وتند     ھوا ئیں اس Ú©ÛŒ جگہ سے نھیں ھلاسکتیں،یھی ان Ú©ÛŒ اصل طاقت اور ان کا امتیاز Ú¾Û’ کہ ان Ú©Û’ یہاں بزدلی کا نام ونشان نہ ھوگا اور اسی صفت سے سپر پاورکھے جانے والے ممالک Ú©Û’ سامنے بڑی مشکل Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ھوجائے گی۔



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next