انتظار اور منتظر کے خصوصیات (2)



تباھی سے محفوظ رہنے کے طریقے

اس مقام پر ان اسباب وعوامل کاتذکرہ بھی ضروری ھے کہ جن کے ذریعہ ھم اس پر نشیب وفراز راستے پر پھسلنے سے محفوظ رہ سکتے ھیں اور وہ ھمیں شیطان اور ھمارے نفس کی کمزوری سے بچا سکتے ھیں اگرچہ باعمل افراد کی زندگی میں محفوظ رکھنے اور بچانے والے اسباب ووسائل بے شمار ھیں لیکن اس مقام پر ھم ان میں سے صرف چار چیزوں کا تذکرہ کر رھے ھیں جنھیں قرآن مجید نے ذکر کیاھے:

۱۔صبر اور نماز سے استعانت

۲۔ولاء(آپسی میل محبت اور اتحاد)

۳۔تاریخی میراث

۴۔انتظار

ذیل میںان وسائل کی مختصر وضاحت پیش کی جارھی ھے:

 

۱۔صبر اور نماز سے استعانت

خدا وندعالم کا ارشاد ھے:< وَاسْتَعِینُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلاَةِ>”صبر اور نماز کے ذریعہ مددمانگو۔“[45]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next