انتظار اور منتظر کے خصوصیات (2)



ظاہر سی بات ھے کہ ان دونوں چیزوں (چیلنج اور مقابلہ)کی وجہ سے خدا کی طرف دعوت دینے والوں کو اپنی جان ،مال اور اولاد ہر طرح کی قربانی پیش کرنا ھوتی ھے اور اس کے لئے انھیں جان توڑکوشش کرنے کے علاوہ بے شمار نقصانات کا سامنا کرنا پڑتاھے۔

 

تحریک ایک فریضہ

 Ø§Ù† Ú¾ÛŒ اسباب Ú©ÛŒ بنا پر قرآن مجید Ù†Û’ تحریک اورجد وجہدپر بے حد زور دیا Ú¾Û’ اور خاص تاکید Ú©ÛŒ Ú¾Û’ اگر توحیدی تحریک میں اتنی زحمتوں اور مشقتوں کا سامنا نہ ھوتا تو پھر اس قدرتاکید Ú©ÛŒ کوئی ضرورت نھیں تھی جیسا کہ خدا وندعالم کا ارشاد Ú¾Û’:

<وقومواللّٰہ قانتین>[34]

< وَاٴْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ وَانْہَ عَنْ الْمُنکَرِ>[35]

< فَاسْتَقِمْ کَمَا اٴُمِرْت>[36]

<ادْعُ إِلَی سَبِیلِ رَبِّکَ >[37]

<اقْرَاٴْ بِاسْمِ رَبِّکَ الَّذِی خَلَقَ >[38]

<جَاہِدْ الْکُفَّارَ وَالْمُنَافِقِینَ >[39]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next