انتظار اور منتظر کے خصوصیات (2)



<بَعَثْنَا عَلَیْکُمْ عِبَادًا لَنَا اٴُولِی بَاٴْسٍ شَدِید۔۔۔۔۔۔۔۔۔>[3]Ú©ÛŒ تفسیر Ú©Û’ سلسلہ  میں امام جعفر صادق   -کا یہ قول نقل کیا گیا Ú¾Û’:

”قال:قوم یبعثھم اللّٰہ قبل خروج القائم فلایدعون لآل محمد مبغضاً  الاَّقتلوہ“

امام جعفر صادق   -Ù†Û’ فرمایا :”اس سے مراد وہ قوم Ú¾Û’ جسے خداوندعالم قائم Ú©Û’ ظھو ر سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ بھیجے گا ،اور وہ آل محمد(ص) سے کشیدگی اختیار کرنے اور دور رہنے والے Ú©Ùˆ نھیں بلائیں Ú¯Û’ مگر یہ کہ اسے قتل کر دیں گے۔“

تیاری کی منصوبہ بندی

امام زمانہ (ع) Ú©Û’ انقلاب Ú©Û’ لئے زمین Ú©Ùˆ آمادہ کرنا بے حد وسیع وعریض اور اھم مرحلہ Ú¾Û’ اوراس مرحلہ کوسر کرنے Ú©Û’ لئے مومنین Ú©ÛŒ یہ جماعت دنیا Ú©Û’ ظالموں ،استکباری اور طاغوتی طاقتوں Ú©Û’ سامنے اٹھ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ جب کہ تمام طاغوتی طاقتیں اپنے تمام اختلافات Ú©Ùˆ بھلا کر ان Ú©Û’ مقابلہ میں ایک وسیع وعریض متحدہ سیاسی پلیٹ فارم  تیارکرلیں Ú¯ÛŒ اور اس پلیٹ فارم Ú©Û’ قبضہ میں ہر طرح Ú©Û’ مال ودولت ،حکومتی اور سیاسی ہتھکنڈے ،فوجی طاقت اورذرائع ابلاغ،روابط اور نظم ونسق جیسے طاقت وقوت Ú©Û’ وسائل Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’Û”

یہ تمام وسائل اسلامی بیداری کو نیست ونابود اور ناکام بنانے کے لئے استعمال کئے جائیں گے ۔لہٰذا جو جماعتیں دنیا کو امام کے ظھور کے لئے آمادہ کرنے کا منصوبہ لے کر اٹھ کھڑی ھوں گی ان کے پاس بھی اسی قسم کے آلات ووسائل موجود ھونا ضروری ھیں بلکہ اس کے علاوہ ان کے پاس ایمانی جذبہ اور جہادی تربیت اور سیاسی شعور بھی تا حد کافی ھونا ضروری ھے کیونکہ تیاری کے اس منصوبہ کے دو حصہ ھوں گے:

 

پھلا حصہ

ایمانی جذبہ اور جہادی تربیت نیز سیاسی شعور ،یہ چیزیں ان کے مد مقابل کے یہاں مفقود ھوں گی۔

دوسرا حصہ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next