انتظار اور منتظر کے خصوصیات (2)



دو مرحلے یا دو جماعتیں

ھمارے سامنے دو جماعتیں موجود ھیں:ایک Ú¾Ù… عصر جماعت Ú¾Û’ جس Ù†Û’ مارکسی اشتراکیت اور سرماداری  نیز کمےونزم Ú©ÛŒ شکست اور ان کا جنازہ نکلتے ھوئے دیکھا Ú¾Û’ اس سے زمین امام زمانہ(ع) Ú©Û’ ظھور Ú©Û’ لئے تیار Ú¾Ùˆ رھی Ú¾Û’ ”یہ ظھورکے لئے تیاری کرنے والی جماعت ھے“اور دوسرا گروہ”انصار“کا Ú¾Û’ ۔لیکن یہاںیہ سوال پیدا ھوتا Ú¾Û’ کہ یہ صرف دو جماعتیں ھیں یا تاریخ Ú©Û’ دو مرحلے ھیں؟مجھے نھیں معلوم۔لیکن بعید نظر آتاھے کہ یہ عظیم اقدام ایک Ú¾Ù… عصرجماعت Ú©Û’ ذریعہ پورا Ú¾Ùˆ جائے۔

”انتظار “کے دوران ھماری ذمہ داریاں

اس وقت ھم انتظار کے دور سے گذر رھے ھیںھو سکتا ھے کہ یہ تاریخ اسلام کا سب سے طویل دور ھو تو پھر اس کے دوران ھمارے واجبات اور ھماری ذمہ داریاں کیا ھیں؟آئندہ صفحات میں ھم ان ھی ذمہ داریوں کا مختصر ساخاکہ پیش کررھے ھیں:

۱)شعور اوربیداری

شعور وآگھی کی چند قسمیں ھیں:

۱۔شعور توحید : پوری کائنات کا خالق اللہ ھے دنیا کی ہر چیز اسی کے حکم کی تابع ھے اور وہ ہر چیز پر قادر ھے اور زمین وآسمان کی ہرچیزاسی کے سامنے مسخرھے کسی شی کا اپنے بارے میں کوئی اختیار نھیں ھے جیسا کہ سورہٴ اعراف کی ۵۴ ویں آیت میں ارشاد ھے:”اور آفتاب وماہتاب اور ستارے سب اسی کے حکم کے تابع ھیں اسی کے لئے خلق بھی ھے اور امر بھی اس کی ذات نہایت ھی با برکت ھے جو عالمین کا پالنے والا ھے۔“

۲۔سیاسی گھٹن کے دوران وعدہٴ الٰھی کا شعور:ٓٓٓافسوس اور لاچاری کی فضانیزگھٹن کے سخت ترین ماحول میں بھی انسان خداوندعالم کے اس قول پر یقین واذعان رکھے اگر چہ ایسے گھٹن کے عالم میں وعدہٴ الٰھی پر یقین بہت سخت کام ھے :< وَلاَتَہِنُوا وَلاَتَحْزَنُوا وَاٴَنْتُمْ الْاٴَعْلَوْنَ إِنْ کُنْتُمْ مُؤْمِنِینَ (>[16]”خبردار سستی نہ کرنا ،مصائب پر محزون نہ ھونا،اگر تم صاحب ایمان ھوتو سر بلند ی تمہارے ھی لئے ھے۔“

یا خداوندعالم کا یہ قول Ú¾Û’ :< وَنُرِیدُ اٴَنْ نَمُنَّ عَلَی الَّذِینَ اسْتُضْعِفُوا فِی الْاٴَرْضِ وَنَجْعَلَہُمْ اٴَئِمَّةً وَنَجْعَلَہُمْ الْوَارِثِینَ  وَنُمَکِّنَ لَہُمْ فِی الْاٴَرْض> [17]  ” اور Ú¾Ù… یہ چاہتے ھیں کہ جن لوگوں Ú©Ùˆ زمین میں کمزور بنادیا گیا Ú¾Û’ ان پر احسان کریں اور انھیں لوگوں کا پیشوا بنا ئیں اور زمین کا وارث قرار دے دیں،اور انھیں روئے زمین کا اقتدار دیں ۔“

دوسرے مقام پر ارشاد ھوتا ھے :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next