انتظار اور منتظر کے خصوصیات (2)



علامہ مجلسی ۺ نے بحارالانوار میں یہ روایت کی ھے:”فیجمع اللّٰہ علیہ اصحابہ،ھم ثلاثمئة وثلاثة عشر رجلاً ویجمعھم علیہ علیٰ غیر میعاد فیبایعونہ بین الرکن والمقام، ومعہ عھد من رسول اللّٰہ قد توارثتة الابناء عن الآباء “[8]

” خداوندعالم ان کے گرد ان کے اصحاب کو جمع کر دے گا ان کی تعدا د ۳۱۳ ھوگی اور خداوندعالم انھیں کسی میعاد کے بغیر جمع کردے گا ،پھروہ رکن ومقام کے درمیان اس کی بیعت کریں گے آپ(ع) کے ھمراہ رسول خدا(ص) کاوہ عہد ھوگا جو اولاد کو اپنے آباء واجداد سے میراث میں ملتا ھے۔“

اکثر روایات سے معلوم ھوتا ھے کہ رکن ومقام کے درمیان جو تعداد امام (ع) کی بیعت کرے گی یھی لشکرِ امام کے سپہ سالاروں کی تعداد بھی ھوگی ۔

امام کے انصار کے صفات

سب سے پھلے ھم تذکرہ ضروری سمجھتے ھیں کہ اس دور میں جو زبان استعمال ھوسکتی تھی وہ رمزی اور علامتی زبان ھے جس میں تلواروں سے مراد اسلحہ اور گھوڑوں سے مرادجنگی سواری ھے بالکل اسی طرح جیسے ”رھبان باللیل لیوث بالنھار “(راہبان شب اور دن کو شیرنر) بھی ایک طرح کی مجازی تعبیر ھے جس سے رات میں کثرت عبادت وتہجد اور دن کے وقت جراٴت وھمت مراد ھے۔

جو شخص روایتوں کے لب ولہجہ سے مانوس ھو اس کے لئے اس قسم کے جملات عام بات ھیں۔اب ھم روایتوں کے مضامین پر غور وفکر کرکے امام (ع) کے انصار کی صفات تلاش کرنے کی کوشش کرتے ھیں:

 

۱۔ایسے خزانے جن کے اندر نہ سونا ھوگا نہ چاندی

امام Ú©Û’ انصار” خزانے “ھیں اور خزانہ پوشیدہ دولت Ú©Ùˆ کہا جاتا Ú¾Û’ ،جو کبھی انسان Ú©Û’ گھر میں Ú¾ÛŒ ھوتا ھے،کبھی اس Ú©Û’ قدموں Ú©Û’ نیچے (زمین میں) ھوتا Ú¾Û’ ،کبھی گھر Ú©Û’ آس پاس یا شہر Ú©Û’ اطراف میں ھوتاھے لیکن انسان Ú©Ùˆ اس کا علم نھیں ھوتا Ú¾Û’ اسی طرح امام (ع) Ú©Û’ انصار بھی چھپا ھوا خزانہ ھیں لہٰذا عین ممکن Ú¾Û’ کہ ان میں سے کوئی ھمارے گھر Ú©Û’ اندر یا پڑوس میں یا شہر میں موجود Ú¾Ùˆ اور Ú¾Ù… اسے نہ پہچانتے Ú¾ÙˆÚº بلکہ بسا اوقات اسے حقیر بھی سمجھتے Ú¾ÙˆÚº اورایسے لوگوں Ú©ÛŒ نظروں میں بھی وہ حقیر Ú¾ÙˆÚº جن Ú©ÛŒ نظر میں وہ   گہرائی نہ ھوجس سے انھیں اس خزانہ کا علم نہ Ú¾Ùˆ سکے گا۔بے Ø´Ú© یہ بصیرت ویقین،خدا سے قلبی رابطہ، شجاعت،جراٴت اور ذات خدا میں اپنے Ú©Ùˆ غرق کر دینا ان Ú©Û’ اندرایسے خصوصیات اچانک اور یک بہ یک پیدا نھیں جائیں Ú¯Û’ بلکہ یہ صفات ان جوانوں Ú©Û’ نفوس میں Ù¾Ú¾Ù„Û’ سے موجود Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ مگریہ خصوصیات لوگوں Ú©ÛŒ نظروں سے پوشیدہ Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ ،بالکل اسی طرح جیسے لوگوں Ú©ÛŒ نگاھوں سے خزانہ پوشیدہ رہتا Ú¾Û’Û”

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next