اسلام ميں معاشرتي حقوق 3



      قرآن ہمارے لئے فرعون Ú©ÛŒ بیوی آسیہ Ú©ÛŒ مثال پیش کرتاہے جس Ù†Û’ تنگ فضا Ú©Û’ باوجود اپنے عقیدہ توحید Ú©ÛŒ حفاظت Ú©ÛŒ اورقابل تقلید نمونہ ٹھہریں۔

فرماتاہے :

      وضرب اللہ مثلا للذین آمنوا، امراة فرعون اذ قالت رب ابن Ù„ÛŒ عندک بیتا فی الجنة ونجنی من فرعون وعملہ ونجنی من القوم الظالمین

      ” اوراللہ Ù†Û’ مومنین Ú©Û’ لئے مثال بیان Ú©ÛŒ ہے فرعون Ú©ÛŒ بیوی Ú©ÛŒ جب اس Ù†Û’ کہا میرے پروردگار میرے لئے اپنے وہاں جنت میں ایک گھربنااورمجھے فرعون اوراس Ú©Û’ عمل سے نجات دے اورمجھے ظالم قوم سے بخش“ [44]Û”

      یہ ایسا قطعی موقف ہے جس میں کوئی Ù„Ú†Ú© نہیں ہے اوریہ مومن آل فرعون Ú©Û’ نرم اورمتواضع موقف سے مختلف ہے۔

      یوں قرآن Ù†Û’ ہمیں یہ بھی بتایاہے اگرعورت ایمان اورفکرسلیم رکھتی ہوتوکس قدرمضبوط اورپختہ ارادے Ú©ÛŒ مالک ہوسکتی ہے اوراس Ú©Û’ برعکس نوح Ú©ÛŒ بیوی Ú©ÛŒ مثال ذکرکی ہے جوراہ ہدایت سے بھٹک کرجذبات وخواہشات کاشکارہوگئی۔ اورسنت نبویہ Ù†Û’ بھی عورت Ú©Û’ ماں یابیوی Ú©ÛŒ حیثیت والے حقوق کوخاص اہمیت دی ہے پیغمبر فرماتے ہیں :

      مازال جبرئیل یوصینی بالمراة حتی ظننت انہ لاینبغی طلاقھاالامن فاحشة مبینة۔

      ”جبرئیل مجھے مسلسل عورت Ú©Û’ بارے میں وصیت کرتے رہے یہاں تک کہ میں یہ سمجھنے لگاکہ اسے طلاق دیناجائزنہیں ہے مگرکھلی بے حیائی Ú©Û’ بعد“ [45]Û”

      اورپھرشوہرپرعورت Ú©Û’ تین بنیادی حقوق بیان کئے گئے ہیں اسے وافرخوراک مہیاکرنا، اس Ú©Û’ شایان شان لباس دینااوراس Ú©Û’ ساتھ حسن سلوک کرنا۔

حدیث میں ہے :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 next